گوگل آئی میج سے جو تصاویر ہم لوگ اپ لوڈ کرتے ہیں کیا وہ ہمارے لئے صحیح ہوتی ہیں ؟

گوگل آئی میج سے جو تصاویر ہم لوگ اپ لوڈ کرتے ہیں کیا وہ ہمارے لئے صحیح ہوتی ہیں ؟ جی ہاں صحیح ہوتی ہیں اور نہیں بھی اگر آپ کو صحیح طریقہ نہیں پتہ تو اُس وجہ سے آپ کو کاپی رائٹ کا اسٹرائک آسکتا ہے اور ویب سائٹ کی ارننگ بھی بند کی جاسکتی ہے میں نے اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ کس طرح گوگل سے آئی میج اپ لوڈ کرنی ہے تاکہ آپ کاپی رائٹ کے ایشو سے بچ سکیں
 
عام طور پر جب ہم گوگل پلے اسٹور میں کوئی آپس اپلوڈ کرتے ہیں تو گوگل والے اسے چیک کرتےہیں اگر ائکن گوگل سے کوپی کی ہوئی ہو تو وہ اس اپس کو ریجیکٹ کر دیتا ہے
 
Top