السلام علیکم گولی کی طرح تیز اور مفت sms بھیجنے کے لئے اس ویب سایٹ کو ضرور وزٹ کریں یہاں کلک کریں
manjoo محفلین اگست 10، 2010 #1 السلام علیکم گولی کی طرح تیز اور مفت sms بھیجنے کے لئے اس ویب سایٹ کو ضرور وزٹ کریں یہاں کلک کریں
شمشاد لائبریرین اگست 10، 2010 #2 لیکن یہ تو صرف پاکستان کے لیے ہے، پاکستان سے باہر ایس ایم ایس تو نہیں ہو سکتا یہاں سے۔
manjoo محفلین اگست 10، 2010 #3 کم از کم پاکستان میں تو فری ہے۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ فورا ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے۔
ف فہیم لائبریرین اگست 10، 2010 #6 ویسے اندورونِ ملک کے لیے تو اپنا موبائل بھی برا نہیں ہے۔ ابھی تو انٹرنیشنل بھی وارے والے ریٹوں میں ہوجاتے ہیں۔
ویسے اندورونِ ملک کے لیے تو اپنا موبائل بھی برا نہیں ہے۔ ابھی تو انٹرنیشنل بھی وارے والے ریٹوں میں ہوجاتے ہیں۔
ر رابطہ محفلین اگست 10، 2010 #8 معلومات دینے کا شکریہ آزمایا ہے لیکن گولی کی طرح والی بات کوئی اتنی درست نہیں نکلی۔
حسن جاوید محفلین اگست 29، 2010 #10 یار اس سے اچھا ہے کہ u-fone استعمال کر لو سستا بھی اور بہت تیز بھی۔۔۔۔۔ یہ مفت تو ہے لیکن تیز نہیں÷÷÷
یار اس سے اچھا ہے کہ u-fone استعمال کر لو سستا بھی اور بہت تیز بھی۔۔۔۔۔ یہ مفت تو ہے لیکن تیز نہیں÷÷÷