گولی کی طرح تیز اور مفت sms

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ تو صرف پاکستان کے لیے ہے، پاکستان سے باہر ایس ایم ایس تو نہیں ہو سکتا یہاں سے۔
 

manjoo

محفلین
کم از کم پاکستان میں تو فری ہے۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ فورا ایس ایم ایس موصول ہوتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ویسے اندورونِ ملک کے لیے تو اپنا موبائل بھی برا نہیں ہے۔
ابھی تو انٹرنیشنل بھی وارے والے ریٹوں میں ہوجاتے ہیں۔
 

رابطہ

محفلین
معلومات دینے کا شکریہ
آزمایا ہے لیکن گولی کی طرح والی بات کوئی اتنی درست نہیں نکلی۔
 

حسن جاوید

محفلین
یار اس سے اچھا ہے کہ u-fone استعمال کر لو سستا بھی اور بہت تیز بھی۔۔۔۔۔ یہ مفت تو ہے لیکن تیز نہیں÷÷÷
 
Top