گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم

فخرنوید

محفلین
گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا سیان جس کی عمر 70 سال ہے۔ وہ غریب کاشتکار اور مویشیوں کو پالتا ہے۔ علم حاصل کرنے کا جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس نے اس عمر میں پچھلے سال ایم فل کیا ہے تو اب وہ پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے۔


[youtube][/youtube]
 

ابو یاسر

محفلین
لاکھ لاکھ سلامتی ہو ان پر
یہ واقعہ ان نوجوانوں کے لیے باعث عبرت ہے جو غریبی اور گھریلو مسائل کا بہانہ بناکر پڑھائی
منقطع کرلیتے ہیں۔
 
Top