گندم کے جواب میں چنے

ماوراء

محفلین
سوال کرنا منع ہے۔

کیا کسی کو اتنے سوال کرنے الجھن نہیں ہوتی؟
(مجھے تو جب اس تھریڈ کو دیکھ کر الجھن ہونے لگتی ہے تو اسی وقت سوال کر دیتی ہوں :p )
 

عمر سیف

محفلین
قبرستان تو سنا ہے پرستاں دُنیا میں نہیں ہوتے۔

گنجے سے سر میں اولے ہی کیوں پڑتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
پڑتے تو بالوں والوں کے بھی ہیں لیکن گنجوں کو محسوس زیادہ ہوتے ہیں۔

س) ناک کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
سونگھنے کے کام آتی ہے۔


اگر آپ کی دور کی نظر کمزور نہ ہو تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ امریکہ میں اس وقت کیا ہو رہا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top