گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دونوں سوتیلے بھائی ہیں۔

س) سائیکل میں موٹر لگا دیں تو کیا سکوٹر بن جائے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بدل جائیں اور کچھ اور پیدا ہو جائیں گے۔

س) چینی لوگ اردو کیوں نہیں بولتے؟
 

ظفری

لائبریرین
بولتے تو ہیں مگر چینی میں بولتے ہیں ۔ :D

چین دنیا کا سب سے بڑا آبادی والا ملک ہے ۔ سب سے چھوٹا کونسا ہے ۔ ؟
 

علمدار

محفلین
چائے پینے کا دل کرتا ہے-

س) چینیوں کو ایک دوسرے کی باتوں کی سمجھ کیسے آتی ہے؟ ہمیں تو نہیں آتی :?
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے عورتوں کو عورتوں کی باتوں کی سمجھ آتی ہے۔

س) فلمی اداکاروں کی شادی کتنے مہینے چلتی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
جتنے مہینوں میں انہیں لگے کہ یہ شادی نہیں بربادی ہے ۔۔

شادی اور بربادی میں کیا چیز مشترک ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
کیونکہ اس کے الٹ کو صنف کرخت کہتے ہیں ۔۔

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ۔۔ تو وجود مرد سے کیا ہے؟؟
 

علمدار

محفلین
ٹرین تو ہمیشہ ٹائم پر ہی آتی ہے- جب ٹرین آئے تو آپ ٹائم دیکھیں کوئی نہ کوئی ٹائم تو ہو ہی رہا ہو گا-

س) مرزا غالب شاعر کی بجائے نثر نگار ہوتے تو؟
 

علمدار

محفلین
ہمارے لیے تو ہے آپ کے لیے نہیں، ورنہ آپ کا نام دوناموں کا مجموعہ “ممتاز منٹو“ ہوتا-

س) آنکھیں بند کر لینے سے دکھائی کیوں ‌نہیں دیتا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top