سارہ پاکستان
محفلین
ارے سارہ بیٹا یہ تو پوچھنا تھا کہ مغل بھیا کے استعمال میں آنے والے الفاظ کا کتنا فیصد اس لغت میں دستیاب ہوگا۔

مغل بھائی نے ایک لفظ "پگ منی "استعمال کیا تھا اسکا مطلب پتہ نہیںکیا ہے
ارے سارہ بیٹا یہ تو پوچھنا تھا کہ مغل بھیا کے استعمال میں آنے والے الفاظ کا کتنا فیصد اس لغت میں دستیاب ہوگا۔
تھوڑی سی وجہ خاص ہے میرے لیے ۔۔۔۔۔پھر بتاوں گی۔۔۔عاجزی اس قدر بھی نہ ہو کہ عاجزی ہی نہ رہے ۔۔ بلاگ کا بھی ربط دیا جائے گا اور ساتھ ہی محفل کا ۔۔ بلاگ پر اتنا زور کوئی خاص وجہ ؟
وسلام
یہ وہ والی ّعآجزی نہیں ہےعاجزی اس قدر بھی نہ ہو کہ عاجزی ہی نہ رہے ۔۔
وسلام
دیکھ لیا ہے میںنے۔۔میرے خٰیال سے آپ پیسے واپس ہی کردیں تو اچھا ہے
شکریہ۔۔۔
ان کی ڈانٹ ہی تو ہمیں آگے بڑھنے کا حؤصلہ دیتی ہے![]()