گمشدہ حروف

طاہر

محفلین
ماشا اللہ جی جواب ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر آپ اور میں ہی اس دھاگے کو چلا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔باقی دوست حصہ نہیں لیتے۔۔کیا وجہ ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہر ایک کی اپنی دلچسپی ہے، ہو سکتا ہے باقی اراکین ذہن لڑانے کو تیار ہی نہ ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
طاہر بھائی کو دلچسپی تھی اور شیر افضل خان صاحب بھی چند مرتبہ آئے تھے، اعجاز بھائی نے دلچسپی لی تھی ان کے علاوہ میں اور آپ ہی ہیں، اور تو مشکل ہے کوئی آئے۔
 
Top