گمشدہ حروف

طاہر

محفلین
السلامُ علیکم ۔۔۔۔۔۔

اس دھاگے میں ہم ایک گیم کھیلیں گے جو کچھ اس طرح سے ہوگی ۔۔ایک ممبر ایک ایسا لفظ بتائے گا جس میں دو ایک ہی جیسے حروف نکال دیئے گئے ہوں گے ۔۔۔+پ کو کرنا یہ ہے کہ ان دو ایک ہی جیسے حروف کو ڈھونڈنا ہے اور لفظ کو مکمل کرنا ہے ۔ جو دوست حرف کو مکمل کر لے گا وہ اگلا لفظ بتائے گا جس میں سے دو ایک ہی جیسے حروف غائب ہوں گے ۔۔۔۔
مثلا میں +پ کو ایک لفظ دوں گا فرض کریں میں +پ کو یہ لفظ دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عصو ۔۔۔۔۔۔اس میں دو ایک ہی جیسے الفاظ غائب ہیں ۔۔۔۔ اصل لفظ ہے معصوم ۔۔۔۔م+ع+ص+و+م۔۔۔۔۔۔
دو م غائب تھے جنہیں لگانے سے اصلل لفظ مل گیا
اسیطرح ر کا لفظ دوں تو اس میں سے دو ایک ہی جیسے لفظ غایب ہیں جنہیں لگانے سے اصل لفظ درد ملے گا


ایک اصول کا اضافہ کیا جارہا ہے اور وہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔
آپ ایک ہی لفظ پر مشقِ سخن جاری رکھیں جب تک کہ لفظ دینے والے صاحب اصل لفظ نہیں بتادیتے ۔۔۔۔۔۔۔جب تک جواب موصول نہ ہو کوئی بھی ممبر نیا لفظ نہ دے ۔۔۔۔۔شکریہ


سو کھیل کی ابتدا میں کرتا ہوں اب آپ لوگ اس کو بوجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گرچھ
 

پاکستانی

محفلین
ہر ممبر جواب دے کر نیا سوال کئے جا رہا ہے مگر اس کی تصدیق کیسے ہو کہ اس نے جواب صحیح دیا ہے کہ نہیں؟
 

طاہر

محفلین
ضبط نے کہا:

ضبط جی مقابلے یا گیم کے اصول کے مطابق دو ایک جیسے حروف غائب ہونگے جو آپ کو ڈھونڈنے ہیں۔۔۔
لہذا آپ کا جواب غلط ہے
جیسے آپ نے لکھا منکر جو غلط ہے

اس لفظ میں دو الف غائب ہیں اور لفظ ہوگا



انکار

ا+ن+ک+ا+ر
 

طاہر

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ہر ممبر جواب دے کر نیا سوال کئے جا رہا ہے مگر اس کی تصدیق کیسے ہو کہ اس نے جواب صحیح دیا ہے کہ نہیں؟


میں اس کو خود روزانہ دیکھتا ہوں جوممبر غلطی کرے گا اُسے بتا دیا جاے گا ۔۔۔۔۔۔
 
Top