انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب بھلا بتائے یہ بھی کوئی چیز تھی معمولی سی کہ یورپ پلٹ بندہ گفٹ بھی نہ کرسکے۔۔۔
بس بھائی آج کل کی نئی نسل کے تو دیدوں کا پانی ہی مرگیا۔۔۔
ایک ہمارا زمانہ تھا آدھی روٹی ہوتی تو اسے بھی دو دوست مزید آدھا آدھا کرکے کھاتے تھے۔۔۔
آہ!!!
آنسو نہ بہا فریاد نہ کر!!!!
ہم بھی ایسے ہی ہیں آدھی روٹی کو بھی آدھا آدھا کر کے کھانے والے۔
یہ تو روؤف بھائی نے ہمیں اتنا ستایا کہ ہم تھوڑے بھلکڑ سے ہو گئے۔ :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بات لکھ کر سائن کرکے یا انگوٹھا لگاکے دے دیں۔۔۔
کل کلاں کو کوئی پولیس کیس بنے تو ثبوت کے طور پہ دکھا سکیں کہ ڈھیر ہونے کی مرحومہ ہی کی خواہش تھی!!!
ہمارا انگوٹھا کیا ایسے پیپروں پہ لگانے کے لئے بنا ہے؟؟؟؟
ہائے اللہ۔۔۔ ہمیں " مرحومہ " بھی بول دیا۔ اب تو آپ کی بات کا بھرم رکھنا ہی پڑے گا۔
کہاں رکھیں؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ان بہنوں کا حال ہے جن کے منہ بھائی بھائی کہتے خشک نہ ہوتے تھے۔۔۔
بہنیں تو ایثار کا وہ استعارہ تھیں کہ بھائیوں کے لیے جان دے دیتی تھیں یہ موئے آئی فون کی کیا حیثیت تھی۔۔۔
بس بھائی خون ہی سفید ہوجائے تو کوئی کیا کرلے!!!
لیکن ہم نے تو ایسا کچھ نہ کیا۔
یہ تو پہلے بھی ہمارے بھائی تھے روؤف بھائی۔ ہم نے تو آپ والے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو بھی اپنا بھائی مان لیا۔۔۔
پھر بھی شکوہ ہے کہ ہم وفادار نہیں اپنے بھائیوں کے :sick:
 
Top