انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

سید عمران

محفلین
ہائے اللہ جی۔۔۔ آپ نے تو ہمیں پل بھر میں مشہور کر دیا۔۔۔ ہم ایویں ہی آپ کو مخالف پارٹی میں سمجھ رہے تھے۔

آپ دھیان سے نیلا تھوتھا خود لائیے گا۔ بس اس میں تھوتھا کم اور نیلا رنگ زیادہ ہو تا کہ زیادہ سے زیادہ زہریلا دکھائی دے۔
اور ایک لاش کا بھی انتظام کر کے رکھئیے گا ۔ تا کہ ہمارے بچ کر روپوش ہونے کے بعد اسے ہماری لاش بنا کر پیش کیا جا سکے۔ پھر ہم بھی مزے سے آپ کے ساتھ تمام انڈو پاک چینلز کی خبریں سنیں گے پان کھائی کے۔۔ وہ بھی فائر والا نا۔۔۔
ڈن نا ؟؟؟
نہیں لاش اوریجنل ہوگی۔۔۔
ہمیں کوئی دھوکے باز فراڈئیے لوگ نہیں ہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
بھائی " انمول" ہوتے ہیں ہم کیوں ان کا مول لگائیں۔
یہ بات آپ کو سمجھ کیسے آئے گی بھلا۔۔۔ یہ باتیں تو صرف بہنیں جانتی ہیں روؤف بھائی۔
آپ کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی، آپ نے انہیں انمول نہیں بے مول کردیا!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھائی " انمول" ہوتے ہیں ہم کیوں ان کا مول لگائیں۔
یہ بات آپ کو سمجھ کیسے آئے گی بھلا۔۔۔ یہ باتیں تو صرف بہنیں جانتی ہیں روؤف بھائی۔
صدقے جاواں۔۔۔ باتیں تو سنو
ایک پل پاؤں سے سیڑھی کھینچ لیتی ہیں اور دوسرے پل بھائی بھائی کہہ کر پیار لٹانے بیٹھ جاتی ہیں۔ کبھی وڈی اماں کی طرح دعاؤں کے پل باندھنا شروع ہو جاتی ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی، آپ نے انہیں انمول نہیں بے مول کردیا!!!
بالکل بھی نہیں کیا بے مول۔
ہم نے تحفتاً دیا ہے آپ کو۔
اب آپ پہ منحصر ہے کہ انھیں ہمیں واپس کرنے کی کوئی قیمت لگا کر ان کا مول کریں۔ :grin:

روؤف بھائی۔۔۔ پہلے تو آپ خود ادھر سے اُدھر ہوتے پھرتے تھے نا۔۔۔ مگر اب دیکھئیے گا کہ کیا ہوتا ہے آپ کے ساتھ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں لاش اوریجنل ہوگی۔۔۔
ہمیں کوئی دھوکے باز فراڈئیے لوگ نہیں ہیں!!!

یعنی کہ واقعی میں ہمیں مرنا ہو گا؟

پھر بعد کے ڈرامے ہم کیسے دیکھ پائیں گے؟؟
اللہ اللہ کریں۔۔۔ یہ کیسی دل دہلانے والی باتیں شروع کر دیں آپ دونوں نے
 
سید عمران

محفلین
بالکل بھی نہیں کیا بے مول۔
ہم نے تحفتاً دیا ہے آپ کو۔
اب آپ پہ منحصر ہے کہ انھیں ہمیں واپس کرنے کی کوئی قیمت لگا کر ان کا مول کریں۔ :grin:

روؤف بھائی۔۔۔ پہلے تو آپ خود ادھر سے اُدھر ہوتے پھرتے تھے نا۔۔۔ مگر اب دیکھئیے گا کہ کیا ہوتا ہے آپ کے ساتھ۔
بھائی نہ ہوا مینڈھا ہوگیا۔۔۔
ارے ان کی مرضی تو پوچھ لیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صدقے جاواں۔۔۔ باتیں تو سنو
ایک پل پاؤں سے سیڑھی کھینچ لیتی ہیں اور دوسرے پل بھائی بھائی کہہ کر پیار لٹانے بیٹھ جاتی ہیں۔ کبھی وڈی اماں کی طرح دعاؤں کے پل باندھنا شروع ہو جاتی ہیں
ہاں تو ہم اپنی فطرت تو نہیں بدل سکتے نا۔۔۔
لڑائی کا آغآز تو آپ نے کیا نا ہمارے خلاف۔۔۔ ہم تو ابھی جاگے ہی تھے کہ یہاں میدان سجا پایا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بس آپ نے سوئے شیر جگا دئیے ہیں۔۔۔ اب تو فیصلہ ہو کر رہے گا۔۔۔
یا تو ہم نہیں ۔۔۔ یا پھر بھی ہم نہیں ۔ :rollingonthefloor:
وڈی تو شیر۔۔۔۔
دیکھیں ہم نہتوں پر حملہ نہیں کرتے۔ آپ مسلح ہو کے آئیں بلکہ پوری فوج لے آئیں تب تک ہم میدان میں آپ کا انتظار کر رہے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بے شک۔۔۔ لیکن موت کی منصوبہ سازی کرنے کا تو نہیں کہا گیا نا
دیکھیں بات موضوع سے ہٹ نہ جائے
سنجیدہ سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں بھائی۔۔۔ سچی میں تھوڑی ہو رہی منصوبہ سازی۔
بس ہمارے لئے انھیں نیلا پیلا تھوتھا کا انتظام کرنے دیجئیے۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وڈی تو شیر۔۔۔۔
دیکھیں ہم نہتوں پر حملہ نہیں کرتے۔ آپ مسلح ہو کے آئیں بلکہ پوری فوج لے آئیں تب تک ہم میدان میں آپ کا انتظار کر رہے ہیں
شیر نہیں شیرنی۔۔۔

نہ جی ہم اپنی فوج بھی خود ہیں اور سپہ سالار بھی خود۔
بس پہلا حملہ آپ لوگوں کی طرف سے ہو ۔
 
Top