گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

وجی

لائبریرین
ابوشامل فہد کیہر صاحب حال ہی میں گلگت بلتستان سے ہوکر آئیں ہیں وہ آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں۔
یہاں آنا کم ہے انکا فیس بک پر مل جائینگے ۔
 
لاریب مرزا

محفلین
ہائیں کس دُنیا میں رہتی ہیں:unsure:۔
جیالے احباب تو اسے زرداری صاب کے معجزے پر بھی محمول کرتے کہ انہوں نے ہنزہ کی خوبصورتی میں ایک جھیل کا اضافہ کیا:cool:۔
اسی دنیا میں رہتے ہیں۔ :unsure:
اگر ہمارے محلے کی مسجد میں بھی اعلان ہو جاتا تو شاید ہمیں بھی معلوم ہوتا۔ :sneaky:
 
لاریب مرزا

محفلین
مساجد میں سیاسی اعلانات نہیں ہوتے
نانی اماں مرحومہ پاک بھارت جنگ کے قصے سناتی تھیں تو اس میں جنگ کے حوالے سے مساجد میں ہونے والے اعلانات کا ذکر بھی کرتیں تھیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک بار مساجد میں گمشدگی اور اسی طرح کے کچھ اعلانات سنے ہیں۔ آپ شاید ان کو اسلامی اعلانات کے زمرے میں شمار کرتے ہوں گے۔ :)
 
بہنا پرانے وقتوں میں مساجد سے مختلف حوالوں سے اعلانات کیےجاتے رہے ہیں مگر موجودہ دور میں فلاحی اور اسلامی اعلانات کیے جاتے ہیں۔اکثر شہروں میں تو بیانات کے لیے مساجد کے لاوڈاسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی ہے۔
 
پھر تو ناگہانی آفت کی خبر دینا بھی فلاحی اعلان ہی ہوا۔ :)
مساجد میں سیاسی اعلانات نہیں ہوتے
 
نانی اماں مرحومہ پاک بھارت جنگ کے قصے سناتی تھیں تو اس میں جنگ کے حوالے سے مساجد میں ہونے والے اعلانات کا ذکر بھی کرتیں تھیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک بار مساجد میں گمشدگی اور اسی طرح کے کچھ اعلانات سنے ہیں۔ آپ شاید ان کو اسلامی اعلانات کے زمرے میں شمار کرتے ہوں گے۔ :)

میری بہن میں نے سیاسی کہا تھا ۔۔۔۔ اور وہ بھی مذاقاً
 
زیک

مسافر

زیک

مسافر
ہائیکنگ، ٹریکنگ اور وزٹ کے لئے غیرملکیوں پر کہاں کہاں پابندی ہے؟ اور کہاں انہیں حکومت سے پرمٹ کی ضرورت پڑتی ہے؟
 
ہمارا سارا ٹرپ ہماری ٹیم لیڈر ہی پلان کرتی ہیں
چونکہ ہمارے دوستوں میں زیادہ تر کوہ نورد ہیں تو زیادہ تر پلان کسی ایک چوٹی کا بیس کیمپ یا کوئی جھیل ہوتی ہے
باقی سب سے زیادہ ہیلپ فیس بک گروپ "دا قراقرم کلب" سے مل جاتی ہے
 
Top