گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

زیک

مسافر
تھر جانے کے لئے عمدہ موسم ہے شاید۔
میں خود تو کبھی نہیں گیا، لیکن اندازہ ہے کہ وہاں جانے کے لئے بارشوں کا موسم ہی سب سے بہتر ہو گا۔
ہاں گرمی ضرور ہو گی۔
تھر میں کافی ہیومڈٹی ہو گی لہذا یہ موسم بہتر نہیں۔ خزاں اور سردیوں کا موسم بہتر رہے گا
 

یاز

محفلین
تھر میں کافی ہیومڈٹی ہو گی لہذا یہ موسم بہتر نہیں۔ خزاں اور سردیوں کا موسم بہتر رہے گا
صحرا میں سبزہ کافی غضب ڈھاتا ہے۔ نگر پارکر وغیرہ کی اس موسم کی تصاویر دیکھی تھیں۔ کافی قابلِ دید مناظر لگے۔
بس سونے کے لئے اے سی والا کمرہ ہونا چاہئے۔
 
میں دیوسائی جلد از جلد جانا چاہتا ہوں- اور اس وقت زمینی مناظر سے زیادہ مجھے یہ منظر لبھا رہا ہے-

دیوسائی میں ملکی وے- تصویر بشکریہ دی قراقرم کلب


FB_IMG_1532809688081.jpg
 

زیک

مسافر
اس کے لئے دیوسائی جانے کی کیا خاص ضرورت ہے جناب؟

ایسی ملکی وے مجھے اپنی چھت سے تو کبھی نظر نہ بس وہی بقول صائب تبریزی صاب
حساب مه جبینان لب بامش که می داند؟
دو صد خورشید رو افتاده در هر پای دیوارش
وغیرہ وغیرہ


اگر آسمان اچھے طریقے سے دیکھنا ہے تو کسی بھی ڈارک سکائی ریزرو چلے جائیں

آبادی سے دور کھلا میدان بھی چلے گا کیا؟
 
Top