مشہور شعراے اردو کا ایک تذکرہ گلشنِ ہند از مرزا علی لطف یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
فرخ منظور لائبریرین ستمبر 17، 2009 #1 مشہور شعراے اردو کا ایک تذکرہ گلشنِ ہند از مرزا علی لطف یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
فاتح لائبریرین ستمبر 17، 2009 #2 واہ واہ واہ! آپ تو عید سے قبل ہی عید کروانا چاہ رہے ہیں۔ انتہائی عمدہ منتخبات اور تعارفات پر مبنی کارآمد کتاب ہے۔ بے حد شکریہ جناب
واہ واہ واہ! آپ تو عید سے قبل ہی عید کروانا چاہ رہے ہیں۔ انتہائی عمدہ منتخبات اور تعارفات پر مبنی کارآمد کتاب ہے۔ بے حد شکریہ جناب
فرخ منظور لائبریرین ستمبر 17، 2009 #3 بہت شکریہ فاتح صاحب! عید کے تحائف کے طور پر الطاف حسین حالی کی دو کتابیں بھی پیش کی ہیں۔ اسے بھی دیکھیے گا۔
بہت شکریہ فاتح صاحب! عید کے تحائف کے طور پر الطاف حسین حالی کی دو کتابیں بھی پیش کی ہیں۔ اسے بھی دیکھیے گا۔
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2009 #4 یہ سب کتابیں برقیانے کے لئے خام مواد کی حیثیت رکھتی ہیں، لیکن کوئی اس کا بیڑا تو اٹھائے!!
فرخ منظور لائبریرین ستمبر 17، 2009 #5 الف عین نے کہا: یہ سب کتابیں برقیانے کے لئے خام مواد کی حیثیت رکھتی ہیں، لیکن کوئی اس کا بیڑا تو اٹھائے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز صاحب ہمیں کتابیں برقیانے کے علاوہ ہر کام سے دلچسپی ہے۔ پہلے میر مہدی مجروح کا دیوان اسی سائٹ سے برقیانے کے لئے مہیا کیا تھا لیکن کچھ خبر نہیں کہ کیا ہوا۔
الف عین نے کہا: یہ سب کتابیں برقیانے کے لئے خام مواد کی حیثیت رکھتی ہیں، لیکن کوئی اس کا بیڑا تو اٹھائے!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اعجاز صاحب ہمیں کتابیں برقیانے کے علاوہ ہر کام سے دلچسپی ہے۔ پہلے میر مہدی مجروح کا دیوان اسی سائٹ سے برقیانے کے لئے مہیا کیا تھا لیکن کچھ خبر نہیں کہ کیا ہوا۔