تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

حسن علوی

محفلین
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب، آج ہی آپ کا تعارف پڑھا۔ دیر سے خوش آمدید کہنے کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپکا طرزِ تحریر نہایت سادہ مگر متاثرکن ھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔
 
خوش آمدید عبدالرحمٰن صاحب، آج ہی آپ کا تعارف پڑھا۔ دیر سے خوش آمدید کہنے کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپکا طرزِ تحریر نہایت سادہ مگر متاثرکن ھے۔

حسن علوی صاحب،!!!!

آپکا بہت بہت شکریہ،!!!
یہ سب آپکی محبت اور عنائتیں ھی ھیں،!!!!!
میں آپکی توجہ اپنی سچی کہانی "بھولی بسری یادیں" کی طرف بھی کرانا چاھوں گا کہ آپ بھی اسے پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں،!!!!!!
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی،!!!!
یہ آپکی بہن کیا کچھ کرتی رھتی ھیں،!!!!!!!

بڑی لائق بہن ہے۔یہی کہہ رہے تھے نا اپ انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

حاضری تو میں ہی لگاتی ہوں۔ماسٹر جی تو شمشاد باھی ہیں یہاں کے میرے پاس صرف حاضری کا رجسٹر ہے
 
بڑی لائق بہن ہے۔یہی کہہ رہے تھے نا اپ انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

حاضری تو میں ہی لگاتی ہوں۔ماسٹر جی تو شمشاد باھی ہیں یہاں کے میرے پاس صرف حاضری کا رجسٹر ہے

یہ باھی کا کونسا رشتہ تم نے شمشاد بھائی کے آگے جوڑ دیا، اور حاضری لگانے کے علاؤہ تمھارے پاس اور کوئی کام نہیں ھے کیا،؟؟؟؟؟
 
زینب

محفلین
بھائی لکھنا تھا غلطی سے مسٹیک ہو گئی انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے نا اور بھی کام ہیں بھابھیوں کو فون کر کے بھایئوں کے "باہر کے کارناموں" کی تفصیل بتانا۔۔۔۔۔۔بھایئوں کو بھابیوں کے نام کی دھمکی دینا۔۔۔اور جو مجھ سے لڑے اس کی حاضر ہونے کے باوجود غیر حاضری لگانا۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
 
پپو

محفلین
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''
 
سکول کا حاضری رجسڑ چوری ہوگیا ہے ابھی تھانے میں رپٹ درج نہیں ہوئی اگر کسی کو معلوم ہو تو اطلاع دے ورنہ ''اسیں آپے لب لاں گے ''

پپو بھائی،!!!
شمشاد بھائی نے تو اطلاع دے دی تھی کہ:

اصلی پوسٹ بذریعہ شمشاد
ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔
 
زینب

محفلین
میرا خیال ھے کہ انہیں کسی ڈاکٹر کو دکھانا چاھئے،!!!!!!

انکل جی اپ کو میرے بھیجے ہوئے باداموں‌کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:

بتایا تو تھا میں روز ایک سیب کھاتی ہوں اس لیے کوئی ڈاکٹر میرے قریب پھٹک بھی نہیں سکتا۔پپو بھائی سمیت:grin:
 
زینب

محفلین
اب اس میں بھی میرا قسور ہے کیا۔چلو اب کے میں‌خود لیتی آؤں گی تھوڑا انتظار کریں۔ویسے آپس کی بات ہے اپ کو باداموں سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا یہ بھلکر پن تو اپ کی بڑھتی ہوئی عمر کی نشانی ہے:p:p
 
Top