تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

سید بھائی یہ تصویر جو اوتار میں‌ لگائی ہے کب کی ہے؟ جب کالج میں داخل ہوئے تھے تب کی لگ رہی ہے۔

شمشاد بھائی،!!!!
آپکا کہنا بالکل صحیح ھے، اس کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ میری کہانی "بھولی بسری یادیں" بھی اسی دور سے گزررھی ھے،!!!!!!

خوش رھیں،!!!!!
 
زینب

محفلین
وہ اصل میں میں نا اس لیے غائب ہوئی تھی کہ دیکھوں تو انکل جی کو میں یاد بھی آتی ہوں یا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:۔۔۔

ویسے میں کہیں نہیں‌گئی آجکل تھوڑا کم کم آرہی ہوں کیا کروں انکل جی ایک جان ہزااااااااااااااار کام۔۔۔:mad:

آپ کو لگا زینب بھاگ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مجھ سے پیچھا چھڑانا اتنا اسان کب سے ہو گیا۔۔:confused:۔مجھ سے پیچھا چھڑانے کے لیے تو ایک خاص منتر کی ضرورت ہے جو ابھی تک شمشاد بھائی اور پپو بھائی بھی نہیں‌جان پائے۔۔۔۔۔:grin:
 
بہت شکریہ زینب جی،!!!!

ھم بھی جب کسی کے پیچھے ھولیتے ھیں تو اسے جان چھڑانا بہت مشکل ھوجاتا ھے، "خواجہ آن لائن" کی طرح جن کا پروگرام ATV پر آتا ھے، یہ پروگرام مجھے بھی بہت پسند ھے، جہاں لوگوں کے پیچیدہ سے پیچیدہ مسائل کو بہترین طنز و مزاح کے ایک گروپ کی شکل میں بہت ھی خوبصورتی کے ساتھ بمعہ کرداروں کے پیش کیا جاتا ھے، آپ تو ھنس ھنس کے پاگل ھو جائیں گی،!!!!!!!!!

خوش رھیں،!!!!!
 
زینب

محفلین
ایسے ہی مسائل کا ایک دھاگہ شمشاد بھائی کی نگرانی میں بھی چل رہا ہے کھیل ہی کھیل میں۔کبھی چکر لگایئے گا ااااپ بھی اگر بھولی بسری یادوں سے ٹائم ملا تو۔۔۔۔
 
پپو

محفلین
شمشاد بھائی،!!!!
آپکا کہنا بالکل صحیح ھے، اس کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ میری کہانی "بھولی بسری یادیں" بھی اسی دور سے گزررھی ھے،!!!!!!

خوش رھیں،!!!!!
ہم جہاں بھی گئے داستاں‌چھوڑ آئے
بھائی عبدالرحمن صاحب ہم آپ کو ابھی بھی جوان دیکتھے ہیں اور آپ نے کالج کے زمانے کی تصویر لگا اپنے آپ کو قصہ پارینہ ثابت کیا ہے جس سے ہم دکھی ہیں جب تک دل دھڑکتا ہے یہ روز ایک کہانی لکھتا ہے پرانی یادیں تو وہ سناتے ہیں جن کو اگے کچھ نظر نہ آرہا ہو ہم آپ کو ابھی پرانی یادوں میں‌ نہیں چھوڑ سکتے
آپ آج بھی ہمارے ساتھ ہیں اور حال میں سب کچھ ہے ''سجناں اے محفل اساں تیری لیئی سجائی اے''
 
پپو

محفلین
وہ اصل میں میں نا اس لیے غائب ہوئی تھی کہ دیکھوں تو انکل جی کو میں یاد بھی آتی ہوں یا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:۔۔۔

ویسے میں کہیں نہیں‌گئی آجکل تھوڑا کم کم آرہی ہوں کیا کروں انکل جی ایک جان ہزااااااااااااااار کام۔۔۔:mad:

آپ کو لگا زینب بھاگ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مجھ سے پیچھا چھڑانا اتنا اسان کب سے ہو گیا۔۔:confused:۔مجھ سے پیچھا چھڑانے کے لیے تو ایک خاص منتر کی ضرورت ہے جو ابھی تک شمشاد بھائی اور پپو بھائی بھی نہیں‌جان پائے۔۔۔۔۔:grin:
جی ہاں میں نے اور شمشاد بھائی نے ملکر ایک منتر بنایا ہے لیکن ابھی تھوڑا کچا ہے ذرا پک جائے پھر جان چھڑالیں گے ویسے شمشاد بھائی کیوں نا ایک بار پھر زنیب جی سے قرض کی بات شروع کی جائے شائد اس دفعہ بات بن جائے ادھر مہنگائی کی وجہ سے ہاتھ بھی ذرا تنگ جارہا ہے
 
زینب

محفلین
مجھ پے کوئی منتر نہیں‌چلتا۔۔۔۔چاہے تو اس کے لیے محفل کی "کالی ماتا" کا سہارا لو یا "بنگالی بابا" کا سب بےسود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے:::۔۔۔۔۔۔۔:warzish:

ویسے پپو بھائی وقت کے ساتھ ساتھ میں تھوڑی سی اور سیانی ہو گئی ہوں اپنی بچت اپ کو ادھار تو میں اب بھی نہیں دوں گی ویسے بھی شمشاد بھائی اب ہار مان کے میری بچت کا پیچھا چھوڑ چکے ہیں
:chill:
 
ایسے ہی مسائل کا ایک دھاگہ شمشاد بھائی کی نگرانی میں بھی چل رہا ہے کھیل ہی کھیل میں۔کبھی چکر لگایئے گا ااااپ بھی اگر بھولی بسری یادوں سے ٹائم ملا تو۔۔۔۔

جی زینب جی بہت شکریہ، !!!!!!

شمشاد بھائی کی فرمائیش پر ھی بھولی بسری یادوں کو ترتیب میں لا کر نئے سرے سے پوسٹ کررھا ھوں، کھیل کھیل میں بھی ضرور چکر لگاؤں گا، اور بھی بہت ساری ایسی مصروفیات کچھ مزید بڑھ گئی ھیں، جس میں آفس کے کام کا زور بھی کچھ زیادہ ھو گیا ھے، اس کے علاؤہ عمر کے ساتھ ساتھ گھریلو مسائل بھی بڑھتے چلے جاتے ھیں، اور ساتھ ھی یہاں ریاض میں میرے بچے بھی ایک مشہور اور منظم پاکستانی کمیونٹی ادارے Contact Pakistan کے زیر سایہ ایک اور فورم Bravo Pakistan کو بھی ایک بڑا نام دینے کیلئے دن اور رات کوشش میں لگے ھوئے ھیں، اور اسی کے توسط سے ادبی اور مذھبی پروگرام یہاں ریاض میں بہت ھی زور شور سے جاری ھیں، اور ان کو بھی مجھے تھوڑی بہت ھدائتیں بھی دینی پڑتی ھیں، مجھے خوشی ھے کہ میرے تمام ادبی شوق ان بچوں میں منتقل ھوچکے ھیں اور بہت ھی کامیابی سے لے کر میرے پانچوں بچے لے کر چل رھے ھیں، ان کی مصروفیات بھی آپ اس لنک پر دیکھ سکتی ھیں،!!!! دعاء کرتا ھوں کہ ان سب کو بھی اللٌہ تعالیٰ مزید کامیابی عطا کرے،!!!! آمین، !!!!!!

http://bravopakistan.8m.com/

اس لنک میں ایک پروگرام کی آپ ایک گروپ فوٹو دیکھ سکتی ھیں جس میں میری دونوں بیٹیاں مدیحہ، اور فریحہ، اور بڑے بیٹے حبیب الرحمن اور انکی بیگم عائشہ حبیب، بھی نطر آرھی ھیں، باقی ایک بڑی بیٹی سعدیہ جس کی شادی ھوچکی ھے اور پاکستان میں ھے اور ایک بیٹا دانش جو اپننے امتحانات کیلئے پاکستان گیا ھوا ھے، یہ سب تمام مل کر یہاں ریاض میں تمام ھم وطن بچوں کے ساتھ مل کر اپنے وطن کی بلامعاوضہ پاکستان کی نمائبندگی کررھے ھیں، نیچے کے لنک میں اگر میرے ان تینوں بچوں اور میری بہو کو پہچان کر دکھائیں تو کیا بات ھے،!!!!!!!

http://bravopakistan.8m.com/photo3.html

اس لنک کی تصویر میں جو آڈیٹوریم نظر آرھا ھے، ھمارے اسپتال کا ھی ھے اور بہت ھی خوبصورت ھے اور میرا بڑا بیٹا ھی مکمل طور سے اس کا انچارج بھی ھے، اور اس سے فائدہ اٹھاتے ھوئے بہت ھی کم معاوضہ پر پاکستان کی ھر کمیونٹی کے پروگرام کو خاص طور سے خود ھی انتظامات کرتا ھے اور ترتیب بھی دیتا ھے، جس کے چیف ارگنائزر جناب آصف رشید صاحب ھیں ساتھ میں انکی بیگم نرجس آصف اور میرے تمام بچے اور ساتھ دوسرے پاکستانی خواتین و حضرات بھی ھر پروگرام کو ایک منظم طریقے سے ترتیب دیتے ھیں، جس میں، اسلامی پروگرام، قومی دن کی تقریب کے موقعہ پر، مشاعرے کا اھتمام، کوئس مقابلے، بچوں کے اسٹیج اصلاحی ڈرامے، ٹیبلو اور پاکستانی قومی گیت وغیرہ ھیں اور جس کو دیکھنے کیلئے یہاں کی پاکستانی کمیونٹی کی ایک بڑی اکثریت شرکت کرتی ھے،!!!!!!

مجھے تو آپ کی یہ اردو کی یہ محفل بہت ھی خوبصورت لگی اور جس کے تمام صارفین بھی داد تحسین کے قابل ھیں، میں چاھتا ھوں کہ ھر وقت ھر لمحہ میں ھر موضوع کو پڑھوں اور ساتھ اپنی بھی تحریروں میں اضافہ بھی کرتا جاؤں اور ساتھ ھی میری پرانی ایک دو اردو کی سائٹ بھی ھیں، جہاں میرے محسن بھی ھیں، جنہیں بھی مجھے ساتھ لے کر چلنا ھے اور ان سے میں نے بہت کچھ سیکھا بھی ھے، اور جو کچھ سیکھا ھے، اس محفل میں آپ سے بھی شیئر کرنا چاھتا ھوں،!!!!!!!!

خوش رھیں،!!!!!!
 
پپو

محفلین
مجھ پے کوئی منتر نہیں‌چلتا۔۔۔۔چاہے تو اس کے لیے محفل کی "کالی ماتا" کا سہارا لو یا "بنگالی بابا" کا سب بےسود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے:::۔۔۔۔۔۔۔:warzish:

ویسے پپو بھائی وقت کے ساتھ ساتھ میں تھوڑی سی اور سیانی ہو گئی ہوں اپنی بچت اپ کو ادھار تو میں اب بھی نہیں دوں گی ویسے بھی شمشاد بھائی اب ہار مان کے میری بچت کا پیچھا چھوڑ چکے ہیں
:chill:
منتر تو سب پر چلتا ہے چلانے والا ہونا چاہیے اور آپ کے لیےکوئی کالی ماتا نہیں چاہے یہ آپ اپنے آپ کو سیانی لکھنا باربار عجیب سا لگتا ہے یہ بالکل اسی طرح ہے جیسے پاگل خانے میں پاگل کہتے ہیں میں‌پاگل نہیں‌ ہوں جس دن شمشاد بھائی نے آپ کو سیانی کہا تب بات ہوگی
 
شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی زینب کے پاس کل مل ملا کے 800 کے قریب ہیں، اس سے کیا ہو گا، اس گرمی کےموسم میں ایک ٹیبل فین بھی نہیں آئے گا۔ مجھے تو یہ خود قرض مانگنے والی لگتی ہے۔ اس لیے کسی اور کو دیکھتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
سید بھائی آپ نے تو پھر اپنے آپ کو خاصا مصروف رکھا ہوا ہے اور آپ کے بچے بھی ماشاء اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جو بغیر کسی معاوضے کے پاکستانی کمیونٹی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ۔
 
سید بھائی آپ نے تو پھر اپنے آپ کو خاصا مصروف رکھا ہوا ہے اور آپ کے بچے بھی ماشاء اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جو بغیر کسی معاوضے کے پاکستانی کمیونٹی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ۔

بہت شکریہ شمشاد بھائی،!!!!!
 
پپو بھائی زینب کے پاس کل مل ملا کے 800 کے قریب ہیں، اس سے کیا ہو گا، اس گرمی کےموسم میں ایک ٹیبل فین بھی نہیں آئے گا۔ مجھے تو یہ خود قرض مانگنے والی لگتی ہے۔ اس لیے کسی اور کو دیکھتے ہیں۔

ھوسکتا ھے کہ ان کے پاس 800 ڈالر یا پونڈ ھوں،!!!!!!
 
"پپو عامل سنیاسی بابا"

جی ہاں میں نے اور شمشاد بھائی نے ملکر ایک منتر بنایا ہے لیکن ابھی تھوڑا کچا ہے ذرا پک جائے پھر جان چھڑالیں گے ویسے شمشاد بھائی کیوں نا ایک بار پھر زنیب جی سے قرض کی بات شروع کی جائے شائد اس دفعہ بات بن جائے ادھر مہنگائی کی وجہ سے ہاتھ بھی ذرا تنگ جارہا ہے

یہ تو آج کل کا بہت ھی اچھا دھندہ ھے، کیا آپ دونوں کا کوئی اس قسم کی کوئی دکان کھولنے کا پروگرام تو نہیں ھے،جہاں پر ایک بڑا سا بورڈ لگا ھو "پپو عامل سنیاسی بابا" اور ساتھ ھی لکھا ھو "محبوب آپ کے قدموں میں"،!!!!!

جب آپ کا منتر پک پکا جائے اور تجربہ کامیاب ھوجائے، تو ھمیں بھی کہیں برابر میں کوئی جگہ دلوادینا، تاکہ ھم بھی وہاں ایک چھوٹا سا چائے پانی اور کھانے وغیرہ کے ھوٹل کا دھندہ کھول لیں، کیونکہ آپ کے پاس تو گاھک تو بہت زیادہ ھونگے اور پھر ان کی خاطر داری کیلئے اپنا دھابا بھی خوب چلے گا، اور جب آپ گاھکوں سے کالی مرغی یا کالا بکرا منگوایا کریں گے، تو فکر ھی نہیں کریں اسکے ڈسپوزل کے لئے ھمارا دھابا ھی کام آئے گا، اور اسی سے آپ کے کسٹمرز کی خدمت بھی بہت ھی ارزاں ریٹ پر ھوجایا کرے گی، اور آپکا کمیشن بھی بہت ھی ایمانداری سے آپ تک پہنچ جایا کرے گا،!!!!!!!!!!!

ابھی کسی سے ذکر بھی نہ کریں، ورنہ کوئی اور پارٹی یہ نخسہ نہ چرا لے، دیکھیں آپکو یہ مشورہ بھی بلا معاوضہ ھی مل رھا ھے،!!!!!

میں کچھ زیادہ تو نہیں بول گیا،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ہم جہاں بھی گئے داستاں‌چھوڑ آئے
بھائی عبدالرحمن صاحب ہم آپ کو ابھی بھی جوان دیکتھے ہیں اور آپ نے کالج کے زمانے کی تصویر لگا اپنے آپ کو قصہ پارینہ ثابت کیا ہے جس سے ہم دکھی ہیں جب تک دل دھڑکتا ہے یہ روز ایک کہانی لکھتا ہے پرانی یادیں تو وہ سناتے ہیں جن کو اگے کچھ نظر نہ آرہا ہو ہم آپ کو ابھی پرانی یادوں میں‌ نہیں چھوڑ سکتے،
آپ آج بھی ہمارے ساتھ ہیں اور حال میں سب کچھ ہے ''سجناں اے محفل اساں تیری لیئی سجائی اے''

پپو بھائی،!!!!

مجھے بھی آپ سے اتفاق ھے، کہ حال کی طرف دیکھو اور ماضی کو بھول جاؤ، لیکن کچھ ایسی ماضی کی یادیں ھوتی ھیں کہ دل چاھتا ھے کسی سے شیئر کرکے یا سنا کر اپنے دل کا بوجھ ھلکا کیا جائے، اور اس سے دوسروں کو بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کیلئے کوئی نہ کوئی سبق حاصل ھوتا ھے،!!!!!

ابھی اسی وقت میں اپنی اوتار کی تصویر کو حال سے بدل رھا ھوں، مجھے بھی کچھ اچھا نہیں لگ رھا ھے،!!!!!!!!

ویسے ابھی تو میں جوان ھوں، اور آپ کی محفل میں تو آکر دل اور بھی جوان ھو گیا ھے،!!!

خوش رھیں،!!!!
 
تو یہی بات ہے اگر باتیں جواں ہوں تو دل بھی جواں رہتا ہے اور ماضی اس کے لیے ایک شعر ہی کافی
ہوتے ہیں لوگ بے وفا ایک تم بھی سہی
اب کیا اتنی سی بات پر زندگی ویراں کریں
 
شمشاد

لائبریرین
سید بھائی بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ ماضی کو بھول جاؤ اور حال میں زندہ رہو، لیکن کیا ہے کہ آدمی کبھی کبھار اپنے آپ کو فریب دیتے ہوئے ماضی کی بھول بھلیوں میں ایسا گُم ہوتا ہے کہ باہر نکلنے کو جی ہی نہیں کرتا۔ بڑی حسین یادیں ہوتی ہیں ماضی کی۔
 
Top