تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

زینب

محفلین
لیں سب نے ہی ایک اکیلی لڑکی خلاف محاظ بنا لیا لڑاکے کہیں‌کے۔۔۔پھر کہتے ہیں لڑکیاں زیادہ لڑتی ہیں انہیں دیکھ کے اس بات پے غور کرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔آخر ساری مرد برادری میرے ہی خلاف کیوں ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھابھیوں کا سچ بتاتی ہوں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
زینب

محفلین
جی ان کی مسز کو بالکل پتہ ہے کہ ایک شاعر سے شادی کی ہے لیکن اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے پتہ رکھنے کو اور جب انہیں پتہ چلے گا نہ کہ موصوف مس ورلڈ کی اچھائی بیان کرتے پھر رہے ہیں تو پھر ساری بردباری نکل جائے گی ان کی۔ اگر کہیں تو تجربہ کر لیں۔
اور یہ زینب بہنا کے بارے میں یہ کیا کیا ریمارکس تھوپے جا رہے ہیں۔ یار کچھ تو خیال کرو جمال کو جمالو سے ملا رہے ہوبڑی زیادتی ہے بہت غلط بات ہے کسی کے بارے میں ایسا نہیں کہتے۔ جمال اور جمالو بالکل الگ الگ چیزیں ہیں اور جمال واقعی خوبصورتی کو کہتے ہیں لیکن اس میں بی جمالو کیا کیا قصور ہے۔
خبردار اگر آج کے بعد کسی نے جمالو کو جمال سے نکلا ہوا لفظ پکارا۔
میں کل ڈکشنری سے دیکھ کر آپ کو بی جمالو کا مطلب بتا دوں گا۔

پہلے یہ بتاو نا چاند بھائی کہ یہ ااپ میرے خلاف بولے ہو یا میرے حق میں:(
 
زینب جی،!!!!

اب سمجھ میں آیا کہ تمھارے پیچھے یہ حضرات کیوں پڑے رھتے ھیں، میرا ذرا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ھو کہ مجھے گھر سا باھر بھاگنا پڑے، ویسے میں تو اکثر تمھارا شکریہ ھی ادا کرتا رھتا ھوں، اور معذرت بھی طلب کر لیتا ھوں،

ویسے تو آپ دیکھتے میں بہت اچھی ھیں،!!!!!!!!
خوش رھو،ؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ،!!!!!
 
زینب

محفلین
دعا کے لیے شکریہ انکل جی پر دیکھیں نا میں‌تو بھابیوں کا بھلا کرتی ہوں اسی لیے سب میرے خلاف ہیں۔انکل اپ کو ان سب کے ساتھ نہیں ملنا چاہیے تھا۔۔۔۔وہ میں‌تو اپ کو اطلاعات دے کے بھلا کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔یہ شمشاد باھیئی تو خاص کر میرے خلاف بولتے ہین میں ان سے کال بیک کرواتی ہوں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔چھوٹی بہں ہونے کا فائدہ بھی اٹھانا ہوتا ہے نا اپ خود بتایئں بھلا کیا غلط کرتی ہوں میں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
پپو

محفلین
لیں سب نے ہی ایک اکیلی لڑکی خلاف محاظ بنا لیا لڑاکے کہیں‌کے۔۔۔پھر کہتے ہیں لڑکیاں زیادہ لڑتی ہیں انہیں دیکھ کے اس بات پے غور کرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔آخر ساری مرد برادری میرے ہی خلاف کیوں ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھابھیوں کا سچ بتاتی ہوں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

مجھے نہیں لگتا کہ آپ اکیلی ہو مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ نے بہت سے جن پال رکھے ہیں اور سارے جن مردوں کے خلاف بات کرتے ہیں کیوں بھول جاتی ہو عورت کی دشمن عورت سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتی آج کے بعدمحاذ جنگ سے فوجیں ہٹا لیتے ہیں مگر میں دیکھ رہا ہوں آپ کے شانہ بشانہ اپنی ہی برادری کے لوگ اکھٹے ہو رہے ہیں
 
دعا کے لیے شکریہ انکل جی پر دیکھیں نا میں‌تو بھابیوں کا بھلا کرتی ہوں اسی لیے سب میرے خلاف ہیں۔انکل اپ کو ان سب کے ساتھ نہیں ملنا چاہیے تھا۔۔۔۔وہ میں‌تو اپ کو اطلاعات دے کے بھلا کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔یہ شمشاد باھیئی تو خاص کر میرے خلاف بولتے ہین میں ان سے کال بیک کرواتی ہوں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔چھوٹی بہں ہونے کا فائدہ بھی اٹھانا ہوتا ہے نا اپ خود بتایئں بھلا کیا غلط کرتی ہوں میں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ تو بہت اچھا کرتیں ھیں، اپنے ھی بھائیوں کو اپنی بھابھیوں سے لڑا رھی ھیں، پہلے تو نند بھاوج کا جھگڑا سنا تھا، اب تو مسئلہ الٹ ھی ھوتا جارھا ھے،!!!!!!

کچھ خیال کرو،!!!!! دیکھو پپو بھائی بھی کیا کہہ رھے ھیں، کہ آپ نے بڑے بڑے جن پال رکھے ھیں، ایک آدھ جن ھماری طرف بھی بھیج دو ھم بھی کچھ ان سے فائدہ اٹھا لیں،!!!!!!!
 
تفسیر

محفلین
السسلام علیکم
خوش آمدید جناب عبد الرحمن صاحب
مصروفیات کی بناء پر یہ تابانا دیرسے دیکھا۔
انشاللہ آپ سے گفتگو رہے گی
 
شمشاد

لائبریرین
بھابھیوں کا بڑا خیال ہے، ان کا ہی بھلا سوچتی رہنا، حالانکہ بھائیوں کے متعلق سوچنا چاہیے۔
 
السسلام علیکم
خوش آمدید جناب عبد الرحمن صاحب
مصروفیات کی بناء پر یہ تابانا دیرسے دیکھا۔
انشاللہ آپ سے گفتگو رہے گی

بہت ھی خوشی ھوئی جناب تفسیر صاحب، انتظار رھے گا،!!!!!
میری اپنی کہانی "بھولی بسری یادیں" کی طرف بھی آپکی توجہ چاھوں گا، اور آپکی رائے کا انتظار بھی رھے گا،!!!!
 
زینب

محفلین
مجھے نہیں لگتا کہ آپ اکیلی ہو مجھے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ نے بہت سے جن پال رکھے ہیں اور سارے جن مردوں کے خلاف بات کرتے ہیں کیوں بھول جاتی ہو عورت کی دشمن عورت سے بڑھ کر کوئی نہیں ہوتی آج کے بعدمحاذ جنگ سے فوجیں ہٹا لیتے ہیں مگر میں دیکھ رہا ہوں آپ کے شانہ بشانہ اپنی ہی برادری کے لوگ اکھٹے ہو رہے ہیں

ایک سیریس بات پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔عورت عورت کی دشمن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں بھابیوں کا ساتھ بھی اسی لیے دیتی ہوں‌کہ میں اپنی برادری سے بے وفائی نہیں کر سکتی۔۔۔ جہاں تک بات جنوں کی ہے تو دھیان رکھیں کہیں اپ کو چپکا دیے میں نے اپنے جن تو الٹی بازیاں لاگاتے پھرٰن گے۔۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
آپ تو بہت اچھا کرتیں ھیں، اپنے ھی بھائیوں کو اپنی بھابھیوں سے لڑا رھی ھیں، پہلے تو نند بھاوج کا جھگڑا سنا تھا، اب تو مسئلہ الٹ ھی ھوتا جارھا ھے،!!!!!!

کچھ خیال کرو،!!!!! دیکھو پپو بھائی بھی کیا کہہ رھے ھیں، کہ آپ نے بڑے بڑے جن پال رکھے ھیں، ایک آدھ جن ھماری طرف بھی بھیج دو ھم بھی کچھ ان سے فائدہ اٹھا لیں،!!!!!!!

میں لڑاتی نہیں ہوں انکل جی وہ تو میں بھابیوں سے کہتی ہوں کہ دھیان رکھا کریں۔۔۔۔۔اپنی چیزیں سنبھال کے رکھنی چاہیں گم ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا

پپو بھائی سے اجکل میرا ایک جن لپٹا ہوا ہے وہ جب بھینظر ادھر ادھر کرتے ہین ان کا کان پکر لیتا ہے اس لیے انہیں میرے جنوں سے ڈر لگتا ہے ویسے۔۔انکل جی جن تو مرد ہوتے ہیں چڑیلوں کی بات ہوتی تو بھی ٹھیک تھا یہ پپو بھای اپنی ہی برادری کے خلاف ہو نکلے:grin:
 
پپو

محفلین
آپ تو بہت اچھا کرتیں ھیں، اپنے ھی بھائیوں کو اپنی بھابھیوں سے لڑا رھی ھیں، پہلے تو نند بھاوج کا جھگڑا سنا تھا، اب تو مسئلہ الٹ ھی ھوتا جارھا ھے،!!!!!!

کچھ خیال کرو،!!!!! دیکھو پپو بھائی بھی کیا کہہ رھے ھیں، کہ آپ نے بڑے بڑے جن پال رکھے ھیں، ایک آدھ جن ھماری طرف بھی بھیج دو ھم بھی کچھ ان سے فائدہ اٹھا لیں،!!!!!!!

او سر جی آپ نے جن کیا کرنے ہیں اس عمر میں جنوں سے پرہیز ہی بہتر ہے کوئی جن بے قابو ہوگیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے ویسے آپ کا کام کوئی رکا ہو ا ہے تو جنوں والی مائی ادھر ہی ہے شمشاد بھائی کی شفارش ڈال کے کام ہو سکتا ہے
 
ویسے یہ عبد الرحمن صاحب کہاں رہ گئے؟ غیر حاضری لگ گئی ہے ان کی۔

شمشاد بھائی،!!!!

شکریہ یاد کرنے کا،!!!!
آج جمعہ کے دن ھماری یہاں پر چھٹی ھوتی ھے، اور آج رات کو کسی کے گھر سےجواب دے رھا ھوں، اور گھر کا کمپیوٹر کچھ خراب ھے، ویسےبھی گھر میں میں بچوں کو زیادہ موقعہ دیتا ھوں،!!!!

زیادہ تر میں دفتر میں ھی فرصت کے اوقات میں انٹرنیٹ استعمال کرتا ھوں،!!!! اور سارے جوابات اور اپنے موضوعات پوسٹ کرتا ھوں،!!!!
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں اب معلوم ہو گیا کہ کب آتے ہیں اور کب نہیں، اب پریشانی والی کوئی بات نہیں۔
 
زینب

محفلین
حاجری کا رجسٹر تو میرے پاس ہے انکل جی ماسٹر جی تو بس ویلے ہی ہوتے ہیں۔۔۔جو مجھ سے لڑے میں اس کی‌غیر حاضری لاگا دیتی ہوں۔۔۔۔۔
 
حاجری کا رجسٹر تو میرے پاس ہے انکل جی ماسٹر جی تو بس ویلے ہی ہوتے ہیں۔۔۔جو مجھ سے لڑے میں اس کی‌غیر حاضری لاگا دیتی ہوں۔۔۔۔۔

زینب جی،!!!! یہ تو بتاؤ کہ یہاں پر ماسٹر جی کون ھیں،؟؟؟؟ میری تو آپ بس روزانہ حاضری ھی لگاتی رھو،!!!!بس،!!!! بغیر پوچھے، اور کسی سے نہ کہنا،!!!!!
 
Top