گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

زیک

مسافر
استنبول کی مساجد اور کاپادوکیا کے گرجاگھروں سے تنگ آ کر ہم نے ایجین کا رخ کیا تاکہ وہاں اپالو اور ایفروڈٹی کے ٹمپل دیکھ سکیں۔

قیصری سے فلائٹ پر ہم ازمر پہنچے۔ وہاں گاڑی رینٹ کی اور اپنی منزل سلچوق (Selçuk) روانہ ہوئے۔ وہاں ہوٹل میں سیٹل ہونے کے بعد قریبی قصبے شرنجے (Şirince) گئے جو ایک پہاڑی پر واقع ہے۔

10557217_10152134630991082_1106284305195600578_n.jpg
 

زیک

مسافر
اگرچہ اس کا کوئی ثبوت تو درکنار کوئی تاریخی ہنٹ بھی نہیں مگر کہنے والے پھر بھی کہتے ہیں کہ افیسس میں حضرت مریم کا گھر تھا۔

1498015_10152134649341082_5697259456860335542_o.jpg
 

زیک

مسافر
پہلے سمجھا کہ دیوار پر کوڑا اکٹھا ہے مگر پھر خیال آیا کہ یہ تو مذہبیوں کی مریم کے نام چٹھیاں ہیں۔
10337758_10152032642236082_9019417581359896325_n.jpg
 

زیک

مسافر
اس "غار" کے پاس ایک درخت پر لوگوں نے اپنے خطوط باندھے ہوئے ہیں۔ شاید یہ insomniacs کی نیند کی خواہش کی دعائیں ہوں۔

10479142_10152134673026082_6459832789838524914_o.jpg
 
Top