شزہ مغل

محفلین
بہت "پہنچے ہوئے" بزرگ ہونگے! ! یعنی شعر بھی سنایا پھر اردو محفل کا پتہ بتایا، محفل میں اس دھاگے سے بھی واقف !!
ارے نہیں۔ میں نے یہ دھاگہ کھولا ہوا تھا اور ان سے گرہ لگانے کو کہا تو انہوں نے بجائے گرہ لگانے کے یہ شعر سنا دیا اور اصرار کیا کہ یہاں پوسٹ کروں
 

شکیب

محفلین
ایک کوشش .....سی ..

مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
منوا لیتا ہے، مجھ سے وہ، سب کچھ، مجسّم ادا ہوکر
پسندیدہ3x زبردست1x
بہت مغرور ہوتے جارہے ھو
جیسے خدا بنتے جا رہے ھو
پسندیدہ2x
بحر و وزن کو سلام
غمناک۔۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
ایک مصرعہ میری طرف سے پیر نصیر الدین نصیر کی غزل سے ہے۔احباب طبع آزمائی کریں۔

مچل کر، مسکرا کر ، روٹھ کر ، تن کر ، خفا ہو کر
مچل کر،مسکرا کر،روٹھ کر،تن کر،خفا ہو کر
کبھی چُپ ہیں،کبھی باتیں،ابھی دُشمن،ابھی جاناں
 

شکیب

محفلین
مچل کر،مسکرا کر،روٹھ کر،تن کر،خفا ہو کر
فقط بجلی گرانے کےہزاروں گُر؟ مری توبہ!
شکیب احمد
 

اکمل زیدی

محفلین
بڑی مشکل سے تلاش کیا اس دھاگے کو . . . ۔

مصرع عرض ہے .. مرزا صاحب کا


گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں
 
Top