گردِ سفر

ظفری

لائبریرین
35449022841_a4794124d9_z.jpg

34770149473_6e96404e98_z.jpg

زیک

مسافر

ظفری

لائبریرین
یونہی دربدر پھرتے ہوئے سینٹا فے ، نیو میکسکو میں اپنا جیسا نام بھی نظر آیا ۔ :)

34688868643_563609762d_b.jpg
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
ایک پارک میں بینچ نظر آئی تو سوچا کہ کیا کریں گے اکیلے بیٹھ کر سو تصویر پر ہی گذارا کر لیا ۔ :D

34657127934_38264bdb6e_b.jpg

34688393643_6c6ea97834_z.jpg

ظفری

لائبریرین
34688359533_c60f86f40f_b.jpg

34688360433_bf4b64cca4_b.jpg

ایلنز برگ میں ہوٹل کی کھڑکی سے ایک چھوٹی سی نہر نظر آئی تو پاکستان کی یاد تازہ ہوگئی ۔​
 
صائمہ شاہ

محفلین
کتنا حالیہ؟ وقوعہ کی داستان اور مبارکباد کی لڑی کہاں ہے؟
محفل میں شادی کی خبر پر نہ وقوعہ ہوتا ہے نہ جائے وقوعہ نہ ہی دوسرے فریق کے کوائف :)
دنیا بھر میں عشق چھپائے جاتے ہیں مگر محفل پر شادیاں :)
ظفری یہ جنرل بات کی ہے اسے پلیز خود پر مت لیجیے گا ۔
 
جب سے شادی ہوئی ہے ۔ اب باتوں کو دل پہ یا خود پر لینا چھوڑ دیا ہے ۔ :D
 
Top