گردِ سفر

ظفری

لائبریرین
آپ نے غور نہیں کیا یہ انتہائی شادی شدہ مشورہ تھا ، گھر کے بادل خالص شادی شدہ ہوتے ہیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار ریزرو رکھتے ہیں اگلی پچھلی ہر بار پہلی بار کا خمار بمعہ استغفار ۔:):)

معافی کا خواستگار ہوں کہ اس " انتہائی شادی شدہ مشورہ " پر غور نہ کرسکا کہ ابھی میں اس مکتب میں نوارد ہوں ۔ :D
 

صائمہ شاہ

محفلین
معافی کا خواستگار ہوں کہ اس " انتہائی شادی شدہ مشورہ " پر غور نہ کرسکا کہ ابھی میں اس مکتب میں نوارد ہوں ۔ :D
گھر کی مرغی ، گھر کے بادل وغیرہ سب شادی شدہ جملے ہیں ویسے آپ کے پھسلنے پر یاد آیا " گرتے ہیں شہہ سوار ہی ۔۔۔۔"
 
تمام مناظر ہی بہت خوبصورت ہیں۔ خاص کر یہ مناظر میرے لیے بہت مسحور کن رہے۔
35458727816_e4af6d93ae_c.jpg

34657070224_0fff8fdf37_c.jpg


34657070984_1511ca94a2_c.jpg


واپسی پر کالی گھٹا نے ہم کو عین سڑک پر گھیر لیا ۔ ہم سمجھے کہ اس گھٹا کے پیچھے کہیں ایلین شِپ نہ ہو۔ :D

ایسے ایک گھٹا نے کچھ عرصہ قبل اسلام آباد کراس کیا تھا۔ اس کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔




ایک پارک میں بینچ نظر آئی تو سوچا کہ کیا کریں گے اکیلے بیٹھ کر سو تصویر پر ہی گذارا کر لیا ۔ :D

34657127934_38264bdb6e_b.jpg


34688393643_6c6ea97834_z.jpg




34688397043_944361c489_b.jpg


سیاٹل اندرونِ شہر سے مغرب کی طرف کا نظارہ ۔​

سیاٹل سے مشرق کی طرف ڈیرنگٹن کی طرف جاتے ہوئے ایک دلفریب نظارے نے اپنی طرف کھینچ لیا ۔

34688398183_b0d34c19b7_b.jpg


34688397603_a3c63a5e7f_b.jpg

اگر روڈ کے درمیان سے لیتے تو اور شاندار تصویر آتی۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بھیا جی اتنی سحرانگیز اور پرکشش ’’دنیا‘‘ گھومتے وقت تبصرے کی گنجائش کہاں سےلائیں؟ ہم تو اس سیر میں اسے گم ہوئے کہ کچھ لکھ ہی نہیں پائے۔

اگلی بار پانی کی ایک بوتل ساتھ رکھنا مفید رہے گا اور سیر پر اکیلے جانا منع ہے، کوئی ساتھ میں ہوتاکہ پانی کے چھینٹے ڈال کر آپ کو گم ہونے سے بچا سکے۔ :)
 

زیک

مسافر
لگتا ہے وسطی اور مشرقی واشنگٹن کا چپا چپا چھان مارا ہے۔ آبادی وہاں کافی کم ہے لیکن خوبصورت جگہ ہے۔
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
35458816676_ddc9138a2c_b.jpg


بینڈ آرگن میں ایک گورے کو ٹرک چلاتے ہوئے دیکھا جو پاکستانی جھنڈے کو اپنے ٹرک کے پمپر کی زینت بنائے ہوئے تھا ۔
35111733580_65de7e0818_b.jpg


35111738730_8630662ce5_b.jpg
 
Top