گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

ارے بھئی ٹینشن کیوں لیتے ہیں آپ سب ۔ ملالہ تو تیسری دنیا کے ایک ملک پاکستان کی بیٹی ہے، اب تک 9-11 کے ڈرامے کا کچھ پتا نہیں چل رہا کہ اس کا ہیرو کون تھا اور ولن کون ،ایسی بھی کیا جلدی ہے سب جاننے کی۔
میری نصف بہتر کا تعلق طب کے شعبہ سے ہے اور اس کی زندگی کا بڑا حصہ دنیا کے بہترین ہسپتالوں میں فرائض ادا کرتے گزرا ہے۔ جب سے ملالہ کے واقعہ کی ٹی وی رپورٹنگ اس نے دیکھی ہے وہ اسی دن سے مجھے بتا رہی تھی کہ ’جیسے ٹی وی پر بتایا جا رہا ہے اس طرح سے کسی بھی انسان کو گولی لگ جائے تو اس کی موت یقینی ہوتی ہے کیونکہ Skull کے Damage ہونے کے بعد انسان کے دماغ کا گولی کی ہلاکت آفرینی سے محفوظ رہنا نا ممکن ہے ۔
پھر جب اعلان ہوا کہ گولی نکالی جا چکی ہے تب بھی اس نے شک کا اظہار کیا کہ بارود سے بھری دھاتی گولی دماغ میں چند گھنٹے بھی پیوست رہے تو بارود کا زہریلا پن زخموں اور زخمی کی حالت کو اس قابل ہی نہیں چھوڑتا کہ زندگی بچ سکے۔ گولی نکالنے کے بعد جب ملالہ کو لندن بھیجا گیا تو اس نے شدید حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں آخر کار کہہ ہی دیا کہ ” خوب الو بنا رہے ہیں سب کو“۔ جب گولی نکل چکی ہے اور انسان زندہ بچ گیا ہے تو اس کا مطلب ہے ریکوری شروع ہو چکی ہے۔ اب کیا ضرورت تھی برطانیہ بھیجنے کی۔ باقی کا علاج گولی نکالنے تک کے عمل سے کافی سہل تھا‘۔
جو کچھ ملالہ کے علاج کے بارے میں اب تک بتایا جا رہا ہے وہ تکنیکی اور طبی لحاظ سے ناقابلِ یقین ہے۔ اب اصل صورت حال کیا ہے اس کا علم اللہ کو ہے یا ملالہ کے خاندان کو ، ہماری حکومت کو اپنی خبر نہیں ہے وہ کسی کو کیا بتائے گی۔ ہماری دعائیں ملالہ کے ساتھ ہیں۔

ساجد، تھوڑا سا صائب الرائے بھی ہونا چائیے آدمی کو۔ صائب الرائے کا مطلب ہے کہ پہلے سے طے شدہ یا بائسڈ نظریات رکھنے کے بجائے ، حقیقت کا تجزیہ کرکے فیصلہ کرنا چاہیے ، ان خاتون کو بہت ہی قریب سے سر میں گولی ماری گئی لیکن یہ بچ گئیں۔ خبر یہاں دیکھئے۔ آپ کی نصف بہتر نے صرف شماریات کی بات کی ہے۔ جو کہ درست سہی لیکن ہمیشہ درست نہیں ۔

خبر یہاں دیکھئے۔
http://newsfeed.time.com/2011/01/10/how-did-gabrielle-giffords-survive-being-shot-in-the-head/
 
ساجد

محفلین

اللہ کی شان ہے کہ اختلاف رائے کو بائسڈ نظریات کہا جا رہا ہے۔ حضرت میں یہاں آپ پر اپنی بات مسلط کرنے نہیں آیا بلکہ میڈیا کی ان رپورٹوں کے حوالے سے بات کر رہا ہوں جن کے مطابق گولی ملالہ کے سر میں لگی اور ہڈی توڑ کر اندر گھس گئی یہاں تک کہ حرام مغز بھی متاثر ہوا جس کی وجہ سے ریڑھ کی ہڈی پر اثر پڑا۔ بعد ازاں یہ موقف بدلنا شروع ہوا اور بات جبڑے کو Damage کرنے اور پھر گردن تک آ گئی۔:)
 
525094_390941314310460_490744980_n.jpg
 
اللہ کی شان ہے کہ اختلاف رائے کو بائسڈ نظریات کہا جا رہا ہے۔ حضرت میں یہاں آپ پر اپنی بات مسلط کرنے نہیں آیا بلکہ میڈیا کی ان رپورٹوں کے حوالے سے بات کر رہا ہوں جن کے مطابق گولی ملالہ کے سر میں لگی اور ہڈی توڑ کر اندر گھس گئی یہاں تک کہ حرام مغز بھی متاثر ہوا جس کی وجہ سے ریڑھ کی ہڈی پر اثر پڑا۔ بعد ازاں یہ موقف بدلنا شروع ہوا اور بات جبڑے اور پھر گردن تک آ گئی۔:)
اختلاف رائے کی گنجائش جب ہی ہوتی ہے جب حقیقت کو سازش سمجھا جائے۔ سینکڑوں لوگوں نے ملالہ کو زخمی دیکھا، درست معلومات شائع ہوچکی ہیں۔ مجھے تو آپ کی پر مزاح باتوں میں لطف آ رہا ہےکہ یہ سب ڈرامہ ہے۔ وہ لڑکیاں جن کے سامنے گولی ماری گئی وہ ڈرامہ، جو خود زخمی ہوئیں وہ ڈرامہ، ملالہ زخمی ہوئی وہ ڈرامہ، جن لوگوں نے ہیلی کاپٹر میں ڈالا وہ ڈرامہ، جن لوگوں نے آپریشن کیا وہ ڈرامہ ، جن لوگوں نے اپنی ائیر ایمبولینس کا عطیہ دیا وہ ڈرامہ، جن ڈاکٹروں نے علاج کیا وہ ڈرامہ ، جو برطانوی ڈاکٹر اور عملہ ہے وہ ڈرامہ ، تصاویر ڈرامہ اور طالبان کا حملہ کرنا قبول کرنا ڈرامہ۔ اتنا پرفیکٹ ڈرامہ تو فاطمہ ثریا بجیا نے بھی کبھی نہیں لکھا۔ بھائی ایسے بائس کو اختلاف رائے کس طرح سمجھا جائے؟؟

ملالہ کبھی زخمی ہی نہیں ہوئی تھی؟؟؟ کیا بات ہے ۔ کیا مؤقف ہے ! مزا آگیا :)
 
فاروق صاحب ، آپ پھر سے بے پرکی اڑانے لگ گئے ہیں۔ آپ سے کس نے کہا کہ ملالہ زخمی نہیں ہوئی؟۔ آپ کو میری باتوں سے لطف تو کم از کم آ رہا ہے لیکن مجھے آپ کی بار بار کی غلط بیانی پر کوفت ہو رہی ہے۔ آپ ہر حال اور ہر صورت میں اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اور اختلاف کی صورت میں الزام تراشی پر اتر آتے ہیں۔ کبھی طالبان کی حمایت کا الزام ، کبھی ادارت کی دھونس کا الزام اور اب ملالہ کے زخمی ہونے پر ایک بہتان مجھ پر اٹھا کر آخر آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟۔
وہ تحریر تو سامنے لائیں جس میں مَیں نے ملالہ کو لگنے والی گولی کو ڈرامہ کہا ہو!!!!۔ ڈرامہ وہ ہے جو اس قاتلانہ حملے کے پیچھے کھیلا جا رہا ہے اور میں نے اسی ڈرامے کا ذکر کیا ہے۔
میں اب اس بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں کیونکہ مجھے آپ کی بے پرکیوں سے زیادہ محفل کا امن عزیز ہے اور اسی کام کی ذمہ داری مجھے سونپی گئی ہے۔ آپ اپنا بونگیاں مارنے کا کام جاری رکھیں۔
 
ہیں یہاں بونگیاں مارنے کی اجازت ہے کیا؟ :shock:
 
ساجد

محفلین
ساجد بھائی میں ان باتوں سے اتفاق نہیں کرتا۔ میں نے خود ایکسپرٹس کو کہتے سنا ہے کہ 10 فی صد لوگ زندہ بچ جاتے ہیں (یہ ترقی یافتہ ممالک کی بات ہو رہی ہے)۔ اور مکمل ریکوری کا تناسب اس سے بھی کم ہے۔ میں ایک وڈیو ڈھونڈھ رہا ہوں جو میں نے چند سال پہلے دیکھی تھی۔ اگر وہ مل گئی تو آپ کے شبہات دور ہو جائیں گے۔
ایک ایکسپرٹ نیورو سرجن کے مطابق:
Brain is like real estate. Location is everything

تدوین: مجھے وڈیو مل گئی ہے:
نہیں zeesh مجھے ملالہ پر ہونے والے حملے پر شبہ نہیں بلکہ ان رپورٹوں پر ہے جو اس حوالے سے میڈیا پر پیش کی گئیں۔ اس طرح سے معاملات شکوک کا شکار ہو جایا کرتے ہیں اور آپ کو پتہ ہے شک کا سب سے زیادہ فائدہ امن خراب کرنے والے ہی اٹھایا کرتے ہیں۔ اللہ کرے ملالہ ان 10 فیصد خوش نصیبوں میں سے ہو جن کا آپ نے ذکر کیا۔ ہماری حکومتوں اور میڈیا کی بھی ذمہ داری ہے کہ معاملات میں سنسنی پیدا کرنے کی بجائے درست رپورٹنگ کریں۔
 
سید ذیشان

آپ کو رپورٹرز کا معلوم ہی ہے۔ بریکنگ نیوز کے چکر میں سنی سنائی باتیں بھی رپورٹ کر دیتے ہیں۔ اصولاً تو ہیڈ ڈاکٹر کو پریس کانفرنس کر کے سب کو آگاہ کرنا چاہیے تھا۔ جس طرح سے برمنگھم میں کیا گیا۔ ہمیں ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔
 
فاروق صاحب ، آپ پھر سے بے پرکی اڑانے لگ گئے ہیں۔ آپ سے کس نے کہا کہ ملالہ زخمی نہیں ہوئی؟۔ آپ کو میری باتوں سے لطف تو کم از کم آ رہا ہے لیکن مجھے آپ کی بار بار کی غلط بیانی پر کوفت ہو رہی ہے۔ آپ ہر حال اور ہر صورت میں اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اور اختلاف کی صورت میں الزام تراشی پر اتر آتے ہیں۔ کبھی طالبان کی حمایت کا الزام ، کبھی ادارت کی دھونس کا الزام اور اب ملالہ کے زخمی ہونے پر ایک بہتان مجھ پر اٹھا کر آخر آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟۔
وہ تحریر تو سامنے لائیں جس میں مَیں نے ملالہ کو لگنے والی گولی کو ڈرامہ کہا ہو!!!!۔ ڈرامہ وہ ہے جو اس قاتلانہ حملے کے پیچھے کھیلا جا رہا ہے اور میں نے اسی ڈرامے کا ذکر کیا ہے۔
میں اب اس بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں کیونکہ مجھے آپ کی بے پرکیوں سے زیادہ محفل کا امن عزیز ہے اور اسی کام کی ذمہ داری مجھے سونپی گئی ہے۔ آپ اپنا بونگیاں مارنے کا کام جاری رکھیں۔
جب آپ نکات پیش کررہے ہوتے ہیں تو اس وقت آپ ایک محفلین ہوتے ہیں۔ جب کسی کی بدتمیزی کا علاج تو ناظمین۔ اس میں کنفیوژن کیسا؟ :)
 
Top