گراف کیسے تیار ہوتا ہے؟؟

گل خان

محفلین
کورل ڈرا مین کسی ایکویشن مثلاَ‌َ-----xy کا گراف کیسے تیار کیا جاتا ہے۔۔۔۔اور اگر ms word. میں گراف آسانی سے تیار ہو سکتا ہے تو براہِ مہربانی اس کا طریقہ بھی بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ :noxxx:
والسلام
 
dxbgraphics

محفلین
اگر آپ کا گراف سے مطلب گرڈ لائنز ہے تو d پریس کریں گراف ٹول سلیکٹ ہوجائے گا اپنی ضرورت کے مطابق verticalاور horizntalتعداد ٹائپ کر کے cursor کو drag کریں
 
گل خان

محفلین
شکریہ بھائی۔۔۔۔لیکن گرڈ کی لائنوں پر x,,yکے نقاط کیسے لگاتے ہیں،،اور پھر ان نقاط کو کیسے ملایا جاتا ہے؟ پلیز اس کے بارے میں بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
dxbgraphics

محفلین
10yq64n.jpg

نقاط سے متعلق مزید وضاحت فرمادیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرے خیال میں کورل یا ورڈ میں پلاٹ بنانے کی کوشش کرنے سے بہتر ہے کہ کسی ریاضی کے سوفٹویر کو استعمال کرکے ہی گراف پلاٹ کر لیا جائے اور اسی کو بطور امیج ایکسپورٹ کرکے ورڈ میں استعمال کر لیا جائے۔
اگر آپ کے لیے یہ طریقہ قابل قبول ہو تو انٹرنیٹ پر کافی تعداد میں ایسے سوفٹویر موجود ہیں۔ اس طرح کے اوپن سورس سوفٹویر کی لسٹ اس ربط پر بھی دستیاب ہے۔ gnuplot میں اس طرح کے گراف بنانا آسان ہے اور اسے بطور امیج بھی ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔
کسی دوست کوورڈ یا کورل میں براہ راست گراف بنانے کا معلوم ہو تو یہاں شئیر کر دیں۔
 
ریاضی کے سافٹوئیر پر یاد آیا کہ میں ایسی فوری ضرورتوں کے لئے ولف ریم الفا استعمال کر لیتا ہوں اور حاصل شدہ امیج کو ڈاکیومینٹ میں داخل کر لیتا ہوں۔ ظاہر ہے اس طرح تیار کئے گئے گراف امیج کی شکل میں ہونگے اور ان میں تبدیلی کرنی پڑ جائے تو وہ فلیکسبلٹی دستیاب نہیں ہوگی جو ان بلت ماڈیول سے ہو سکتی ہے۔ پھر بھی فوری ضرورتوں کے لئے اس کا استعمال ممکن ہے۔

مثلاً ابھی ابھی میں نے درج ذیل لینیر اکیوشنس کا کمپوزٹ گراف تیار کرنے کے لئے ولف ریم الفا میں درج ذیل کویری کی۔

y = 2x + 4 and y = 3x - 11 and y = sin x

اور یہ نتیجہ حاصل ہوا۔

MSP1336197a47b10156i6f600005e05g85da07912af

یہ نتیجہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
 
گل خان

محفلین
ابن سعید بھائی،،آپ کا گراف والا طریقہ ھی مجھے ضرورت ہے۔۔۔۔اب اس کو ٹرائی کرتا ہوں۔۔۔۔۔کورل ڈرا میں تو مشکل پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب بھائیون کا شکریہ۔۔۔۔۔۔اگر کسی بھن/ بھائی کے پاس کوئی اور طریقہ ہو تو براہِ مھربانی یہاں شیئر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔
 
عمار عاصی

محفلین
ریاضی کے سافٹوئیر پر یاد آیا کہ میں ایسی فوری ضرورتوں کے لئے ولف ریم الفا استعمال کر لیتا ہوں اور حاصل شدہ امیج کو ڈاکیومینٹ میں داخل کر لیتا ہوں۔ ظاہر ہے اس طرح تیار کئے گئے گراف امیج کی شکل میں ہونگے اور ان میں تبدیلی کرنی پڑ جائے تو وہ فلیکسبلٹی دستیاب نہیں ہوگی جو ان بلت ماڈیول سے ہو سکتی ہے۔ پھر بھی فوری ضرورتوں کے لئے اس کا استعمال ممکن ہے۔

مثلاً ابھی ابھی میں نے درج ذیل لینیر اکیوشنس کا کمپوزٹ گراف تیار کرنے کے لئے ولف ریم الفا میں درج ذیل کویری کی۔

y = 2x + 4 and y = 3x - 11 and y = sin x

اور یہ نتیجہ حاصل ہوا۔

msp1336197a47b10156i6f600005e05g85da07912af

یہ نتیجہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

شکریہ جناب۔ گراف حاصل کرنے کا تیز ترین طریقہ بتایا
 
Top