گدھوں میں اضافہ

قیصرانی

لائبریرین
پاکستان میں ‌ہاتھی صرف چڑیا گھر میں‌ملتے ہیں۔ اس لیے ان کی بات نہیں کی جا سکتی
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ محفل صرف پاکستان کے لیے نہیں ہے، یہ تو عالمی ہے اس لیے ہاتھیوں پر کبھی بھی بحث شروع ہو سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، جہاں ہر دھاگے کا حشر نشر ہوتا ہے، اس کا بھی سہی۔ ملکی سطح سے عالمی سطح پر لے آتے ہیں۔
 
Top