گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
میرا خیال ہے جسطرح عبدالرحمان صاحب کہہ رہے ہیں ویسا کر لیتے ہے ،،
اب ایسا کرے کوئی (چ) سے گانا گائے
 

الف عین

لائبریرین
چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا
ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ
دوانہ کیا کہے گا۔
اب نئے اصول کے مطابق میری فرمائش ہے
پ
 

فرذوق احمد

محفلین
پیار ہوا اقرار ہوا ہے
پھر کیوں پیار سے ڈرتا ہے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوری آگے کی لائین مجھے نہیں آتی :(
میری فرمائش
ہمممممممممم (ظ) :lol: سے یا پھر (ل)
 
ح پر گانا حاضر ہے ان کے لیے جو ح کہتے ہیں کے “ح“ سے کوئی گانا شروع نہیں ہوتا

حسن حاضر ہے محبت کی سزا پانے کو
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو

اور پ سے گانا تو لیجئے

غم ہے یا خوشی ہے تو
میری زندگی ہے تو
آفتوں کے دور میں
چین کی گھڑی ہے تو
میری رات کا چراغ
میری نیند بھی ہے تو

اب میری باری لفظ ہے “ح “ سے
 

نبیل

تکنیکی معاون
عبدالرحمان، آپ پہلے فرزوق کی فرمائش کے مطابق تو گانا پیش کریں۔ باری ان کی ہے۔ :?
 
ل سے گانا حاضر ہے
لائین مارلے بابا لائین مارلے
چار دن کی زندگانی بڑی مستانی ہنس کے گزار لے

“ظ“ سے اس وقت تو کوئی گانا میرے دماغ میں نہیں آ رہا کیا آپ کو آتا ہے
اگر آپ کو آرہا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ یہ بے ایمانی ہوگی
ویسے آپ نے پہلے تو “غ“ سے فرمائش کی تھی
 

فرذوق احمد

محفلین
بھائی گانا تو میں نے غ سے ہی کہاں تھا ،،مگر بعد مین دماغ میں آیا کہ غ سے گانا تو مشکل ہے ،،اس لیے

تو آپ اپنا لفظ تو بتا دیتے
 

ماوراء

محفلین
میں ہی لکھ دیتی ہوں۔۔ :roll:

دل نے جسے اپنا کہا
بے خبر وہ ہے وہاں
جان کر زمین آسماں
ملی نظر ان سے پر
یہ حیا درمیاں
باتوں میں بھی کہہ نہ سکے
دل کی بات یہ زباں


‘ب‘
 

ماوراء

محفلین
جادو ہے نشہ ہے مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤ کہاں
دیکھتی ہیں جس طرح سے یہ نظریں تمھاری
میں خود کو چھپاؤں کہاں

‘ پ ‘
 

نبیل

تکنیکی معاون
پیار کیا تو ڈرنا کیا
پیار کیا کوئی چوری نہیں
چھپ چھپ کے آہیں بھرنا کیا
جب پیار کیا۔۔

اب ت
 

ماوراء

محفلین
کبھی تو نظر ملاؤ
کبھی تو قریب آؤ
جو نہیں کہا ہے کبھی تو سمجھ بھی جاؤ
ہمی تو ہیں تمھارے دیوانے او دیوانے


‘ م ‘
 

فرذوق احمد

محفلین
میرے محبوب تجھے میری محبت کی قسم
پھر مجھے نرگسی کا آنکھوں کا سہارا دے دیں
میرا کھویا ہوا رنگین نظارہ دے دیں

اب ف سے
 

ماوراء

محفلین
فضا فضا ۔۔۔
تو ہوا ہے فضا ہے زمیں کی نہیں
تو گھٹا ہے تو پھر کیوں برستی نہیں
اڑتی رہتی ہے تو پنچھیوں کی طرح
آ میرے آشیاں میں آ


اب ‘س‘
 

فرذوق احمد

محفلین
ساجن ساجن ساجن ساجن اوہ مورے ساجن ساجن ساجن ساجن
عشق میں جب جی گھبرایا دوریاں دل سہہ نہیں پایا
اتنی دیوانی ہوگی میں کچھ سمجھ نہ آیا

ظ سے
 

الف عین

لائبریرین
کسی کو ظ سے نہیں ملا کیا؟ میں بھی پرسوں سے ایک گانا یاد کر رہا ہوں مگر یاد نہیں آ رہا۔ ادھورا ہی سنا دیتا ہوں یہاں۔ اب اسی کو مان لیا جائے۔
ظالم زمانہ مجھ کو۔۔۔ سم تھنگ سم تھنگ۔۔۔۔رہا ہے
سم تھنگ سم تھنگ۔۔۔۔۔ نزدیک آ رہا ہے۔
)یہ کسی فلم میں دلیپ کمار دوہا سناتے ہیں۔ کہ "سم تھنگ سم تھنگ بیچ میں، دیکھ کبیرا رویا
اس بات پہ دلیپ کمار کی د سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top