گانوں کا کھیل (3)

حسن علوی

محفلین
کیا ہوا تیرا وعدہ
وہ قسم وہ ارادہ

بھولے گا دل جس دن تمہیں
وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا۔
۔
۔
(گ)
 

ہما

محفلین
گائے گی دُنیا گیت میرے
رنگیلے رنگ میں‌نے سُریلے رنگ میں‌بھرے ہیں‌ارمانوں‌میں

ل
 

ہما

محفلین
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے پروانہ چلا جائے گا





ش
 

حسن علوی

محفلین
شام ڈھلنے لگی ترے آنچل کے سائے میں
ہوا چلنے لگی ایسی کہ خود سے بیگانہ کیا۔
۔
۔
۔
۔
(ڑ) :rolleyes: ذرا سوچ کے
 

سارہ خان

محفلین
ذرا نہیں زیادہ سوچ کے بھی ڑ سے کوئی گانا نہیں آتا ۔۔:rolleyes:

یہ گانا تو آپ کو خود ہی لکھنا پڑے گا ۔۔:rolleyes:
 

فاتح

لائبریرین
بیت بازی کے اصول کے مطابق جب آخری حرف ڑ ہو تو چونکہ اردو میں ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا تو اسے ر سے بدل دیتے ہیں۔ یہاں بھی اسی اصول کو مشعل راہ بنا کر ر سے گانا لکھے دیتے ہیں۔ کیا خیال ہے حسن صاحب؟;)

رنگ برسے

ب
 

فاتح

لائبریرین
پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا
بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا

فلم: قیامت سے قیامت تک
آواز: ادت نارائن

اب ک
 
Top