گانوں کا کھیل (3)

فاتح

لائبریرین
یہ لیجئے پہلے ر سے
روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا؟
(نیرہ نور)
اور پھر ہ سے
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
(نور جہاں)

س
 

حسن علوی

محفلین
اگلا حرف (سنگ)

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں مین اٹھا رکھا ھے



(دیوانہ)
 

ظفری

لائبریرین
حسن علوی صاحب اس دھاگے میں " لفظ " نہیں "حرف " دینا ہے ۔
میں کوئی حرف آپ کے گانے سے لے لیتا ہوں ۔

جیسے ہ

ہم سے نہ سہی غیروں سہی ، تمہیں دل کا لگانا آ تو گیا
دنیا میں کسی کے ہو تو گئے ،تمہیں پیار نبھانا آ تو گیا

اب حرف ہے " د "
 

حسن علوی

محفلین
ریت ابھی پچھلے مکانوں کی نہ واپس آئی تھی
پھر لبِ ساحل گھروندہ کر گیا تعمیر کیوں
(پروین شاکر)
 

حسن علوی

محفلین
ریت ابھی پچھلے مکانوں کی نہ واپس آئی تھی
پھر لبِ ساحل گھروندہ کر گیا تعمیر کیوں
(پروین شاکر)


اگلا حرف (ک)
 

ہما

محفلین
تو ہی وہ حسیں ہے جس کی تصویر خیالوں میں
مُدت سے بسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ک
 
Top