گانوں کا کھیل (3)

الف عین

لائبریرین
وارث صاحب! میرے خیال میں یہ "سانجھ سویرے" ہے۔۔۔ لیکن بہرحال مطلب تو وہی ہے یعنی "شام سویرے":)

دو ہنسوں کا جوڑا بچھڑ گیو رے
گجب ہیو رام جلم ہیو رے

ر
فاتح، ایک غلطی تم نے بھی کر دی، یہ گجب بھیو راما جُلم بھیو رے ہے
ل سے
لو آگئ ان کی یاد
وہ نہیں آئے۔۔

ی
 

فاتح

لائبریرین
فاتح، ایک غلطی تم نے بھی کر دی، یہ گجب بھیو راما جُلم بھیو رے ہے
شکریہ اعجاز صاحب! درست فرمایا آپ نے:) میں آج تک اسے "ہیو" ہی سمجھتا آ رہا تھا۔

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
اُن کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں


غ
 
Top