گانوں کا کھیل (2)

الف عین

لائبریرین
آ جا صنم
مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں
تو ویرانے میں بھی آ جائے گی بہار
جھومنے لگے گا آسمان


ن
 

قیصرانی

لائبریرین
نیلے نیلے امبر پر
چاند جب آئے
پیار برسائے
ہم کو ترسائے
ایسا کوئی ساتھی ہو
ایسا کوئی پریمی ہو
پیاس دل کی بجھا جائے

پ
 

ماوراء

محفلین
پہلی نظر کا وہ پیار
جس کا مجھے ہے انتظار
خوابوں، خیالوں میں آ کے مجھے کرتا ہے بے قرار
م​
 

ماوراء

محفلین
دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجے
آ گیا جو کسی پہ پیار کیا کیجے
یادوں میں تیری کھوئی
راتوں کو میں نہ سوئی


گ​
 

ماوراء

محفلین
جادو ہے نشہ ہے، مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
دیکھتی ہیں جس طرح سے تیری نظریں مجھے
میں خود کو چھپاؤں کہاں

ک​
 
Top