1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

کیپ چا اینڑی جابز کیا ہیں؟؟

شکاری نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2011

  1. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    530
    فری لانسر ویب پر آن لائن جابز مل جاتی ہیں۔
    وہیں پر ڈیٹا اینڑی کی کیٹگری میں کیپچا اینڑی کی جابز بھی ہوتی ہیں۔
    پوچھنا یہ ہے کہ یہ کیپچا کس چیز کے ہوتے ہیں ؟؟؟ اور جاب دینے والے کو اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
  3. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    530
    یہ تو بھائی مجھے معلوم ہے لوگ اپنی ویب پر اسپیم سے بچنے کے لیے اسے استعمال کرتے ہیں۔
    میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی شخص صرف اس لیے ایک سرور سیٹ کرتا ہے اور پھر لوگوں کو جاب پر رکھتا ہے ہر پانچ دس سیکنڈ میں جاب ہولڈر کے براؤزر میں صرف نیا کیپچا آتا ہے اسے اینٹر کرنا ہوتا ہے اور ایک ہزار درست اینٹری کے قریب ایک ڈالر دیا جاتا ہے۔
    پوچھنا یہ ہے کہ اونر اس کے لیے سرور کیوں سیٹ کرتا ہے وہ اتنے کیپچا انیڑیز کا کیا کرتا ہے۔ کہیں وہ کوئی چیٹنگ تو نہیں کررہا ہوتا۔ آخر یہ کیا گیم ہے۔
     
  4. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,957
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    سمجھ ویسے مجھے بھی نہیں آئی کبھی اس کی۔ لگتا تو یہی ہے کہ یہ چیٹ کرنے کے لیے ہے۔
     
  5. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,049
    موڈ:
    Busy
    تجارتی captcha پرووائڈر ان کا ڈیٹابیس تیار کرتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ کی اوٹومیٹڈ سروس مہیا کرتے ہیں یا یہ ڈیٹابیس فروخت کرتے ہیں یا سائٹس پر اوٹومیٹڈ کمنٹس لکھتے ہیں۔

    عام طور پر تجارتی ڈاؤنلوڈ سائٹس دوسری سائٹس کی مقبول فائلیں ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی سائٹ پر رکھتی ہیں۔ اس کے لئے ان کے پاس سرور پر سوفٹویئر ہوتا ہے، جس فائل کو سلیکٹ کرتے ہیں اس کا captcha سرور کے ذریعے ان کے لئے کام کرنے والوں کے پاس آتا ہے وہ اسے لکھتے ہیں اور سوفٹویئر اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر