پھر وہاں سے واپس دامنِ کوہ کی طرف روانہ ہوئے۔
عرفان سعید محفلین اگست 5، 2018 #562 محمد تابش صدیقی نے کہا: آج سہ پہر بیٹھے بٹھائے دامنِ کوہ کا پروگرام بن گیا۔ لہٰذا حسبِ دستور کچھ تصاویر بھی لے لیں۔ اسلام آباد سے دامنِ کوہ کی طرف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی یہ سب تو جاپان کی تصویریں لگ رہی ہیں
محمد تابش صدیقی نے کہا: آج سہ پہر بیٹھے بٹھائے دامنِ کوہ کا پروگرام بن گیا۔ لہٰذا حسبِ دستور کچھ تصاویر بھی لے لیں۔ اسلام آباد سے دامنِ کوہ کی طرف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی یہ سب تو جاپان کی تصویریں لگ رہی ہیں
محمد تابش صدیقی محفلین اگست 5، 2018 #567 جیسے ہی تصویر کھینچنے لگا، بندر نے منہ پھیر لیا کہ مفت تصویر نہیں کھنچواؤں گا۔
محمد تابش صدیقی محفلین اگست 5، 2018 #568 بارش شروع ہو چکی تھی۔ دامنِ کوہ سے 7تھ ایوینیو کی ایک تصویر۔
محمد تابش صدیقی محفلین اگست 5، 2018 #570 بارش کافی تیز ہو گئی تھی۔ بچے ساتھ تھے، لہٰذا فوراً بھاگنے میں ہی عافیت جانی۔
جاسم محمد محفلین اگست 5، 2018 #576 محمد تابش صدیقی نے کہا: برادرِ نسبتی نے منظر کیپچر کرنے والے کا منظر کیپچر کیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنی گالا کو کیپچر کر رہے ہیں؟
محمد تابش صدیقی نے کہا: برادرِ نسبتی نے منظر کیپچر کرنے والے کا منظر کیپچر کیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بنی گالا کو کیپچر کر رہے ہیں؟
محمد تابش صدیقی محفلین اگست 5، 2018 #577 جاسم محمد نے کہا: بنی گالا کو کیپچر کر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ذرا غور سے دیکھیں تو راول جھیل نظر آئے گی۔ اس کے دوسری طرف ہے۔
جاسم محمد نے کہا: بنی گالا کو کیپچر کر رہے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ذرا غور سے دیکھیں تو راول جھیل نظر آئے گی۔ اس کے دوسری طرف ہے۔
محمد تابش صدیقی محفلین اگست 6، 2018 #578 عرفان سعید نے کہا: سرگوشی یہ سب تو جاپان کی تصویریں لگ رہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی جاپان بھی اتنا خوبصورت ہے۔
عرفان سعید نے کہا: سرگوشی یہ سب تو جاپان کی تصویریں لگ رہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سرگوشی جاپان بھی اتنا خوبصورت ہے۔
جاسمن لائبریرین اگست 6، 2018 #579 محمد تابش صدیقی نے کہا: آج صبح میرے لان میں گلابی گلاب کا گلدستہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللہ! خوبصورت ترین۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: آج صبح میرے لان میں گلابی گلاب کا گلدستہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سبحان اللہ! خوبصورت ترین۔
جاسمن لائبریرین اگست 6، 2018 #580 محمد تابش صدیقی نے کہا: جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔ ماشاءاللہ۔