سیما علی

لائبریرین
تابش میاں بے حد حسین تصاویر ہیں ۔
سارا کمال کھینچنے والے کا ہے،جیتے رہیے ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے ۔۔
 
تابش میاں بے حد حسین تصاویر ہیں ۔
سارا کمال کھینچنے والے کا ہے،جیتے رہیے ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے ۔۔
آمین۔ جزاک اللہ خیر
بہت ہی خوبصورت ۔۔۔کچھ تصاویر کے لیے الفاظ نہیں ہیں ۔۔ لگتا ہے نیچر سے کافی اچھی دوستی ہے آپ کی ۔۔۔
بہت شکریہ۔ جی نیچر کے رنگ اپنی طرف خود کھینچتے ہیں۔ :)
 
Top