1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

گرافکس کیلک 2010 میں کیلی گرافی

dxbgraphics نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 7, 2011

  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    ایک اور خوبصورت پیش کش۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    بہت عمدہ طریقہ کار سے سمجھایا ہے۔جزاک اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ کیا۔ مطلب پروگرام رن کیلئے ہر بار دو مہینے پیچھے جانا ہوگا؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ بہت محنت سے آپ نے سیکھایا ہے، شکریہ، کلک ڈھونڈے ہیں اب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ذیشان ابن حیدر

    ذیشان ابن حیدر لائبریرین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ اس پوسٹ کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    غیر متعلقہ گفتگو کو یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔
     
  8. umm-e-waleed

    umm-e-waleed محفلین

    مراسلے:
    132
    السلام علیکم،
    dxbgraphics بھائی، آپ نے کلک میں قرآنی آیت کو لکھنے کی وڈیو بنائی ہے؟
     
  9. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ویڈیو کلک سے استعمال سے متعلق ہے۔ امید ہے درج بالا ویڈیو دیکھنے کے بعد کوئی بھی کلک میں باآسانی سے کلک میں کیلیگرافی کر سکتا ہے۔
    قرآنی آیات سے متعلقہ کوئی ویڈیو ابھی تک نہیں بنائی۔ انشاٗ اللہ وقت ملا تو ضرور بناوں گا۔
    ؎
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عدنان کٹپر

    عدنان کٹپر محفلین

    مراسلے:
    16
    کلک 2010 کھان سے ڈائونلوڈ کر سکتے ھین؟؟؟؟
     
  11. عرفان الٰہی فاروقی

    عرفان الٰہی فاروقی محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    بھائی یہ ٹیوٹوریل ظاہر نہیں ہورہا ہے اسے درست کریں
     
  12. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے پاس صحیح ظاہر ہورہی ہے۔ آپ فلیش پلیئر چیک کریں شاید کرپٹ ہوگیا ہو۔
     
  13. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کچھ عرصہ کے لئے ویڈیو کو پرائیویٹ کیا تھا دوبارہ پبلک کر دیا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر