گرافکس کیلک 2010 میں کیلی گرافی

dxbgraphics

محفلین
یہ ویڈیو کلک سے استعمال سے متعلق ہے۔ امید ہے درج بالا ویڈیو دیکھنے کے بعد کوئی بھی کلک میں باآسانی سے کلک میں کیلیگرافی کر سکتا ہے۔
قرآنی آیات سے متعلقہ کوئی ویڈیو ابھی تک نہیں بنائی۔ انشاٗ اللہ وقت ملا تو ضرور بناوں گا۔
؎
 

dxbgraphics

محفلین
میرے پاس صحیح ظاہر ہورہی ہے۔ آپ فلیش پلیئر چیک کریں شاید کرپٹ ہوگیا ہو۔
 
Top