کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 10, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب ڈیٹ فکس ہوچکی ہے لہٰذا اس انکار کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے!!!
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    کہیں یہ تصویر دینے کا مقصد یہ تو نہیں کہ آپ بھیا کو ان گاڑیوں کی بتیوں کے پیچھے لگانا چاہ رہے ہیں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان کے پیچھے لگ کر ہی تو یہاں تک پہنچیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,899
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :cool::cool::cool:
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ آپ کا منہ کون سا زہر کھا کے نیلا ہوگیا؟؟؟
    نیلا تھوتھا تو نہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,784
    کیا مذاق برطرف کر کے فائنل پروگرام بتایا جاسکتا ہے
    اور کس کس نے فائنل کیا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھیا تو ہمیشہ سیمی فائنل میں رہ جاتے ہیں۔۔۔
    ان کو بلوانا ہے تو کسی ہدیہ کی لالچ دینا ضروری ہے!!!
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
  8. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,784
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
    آپ بھی ہدیہ کی لالچ دے کر ٹافی پکڑادینا!!!
    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان شاء اللہ جنوری۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یعنی موجودہ سہہ ماہی میں ہم آپ کا دیدار نہیں کرپائیں گے!!!
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر