کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 10, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    صحیح کہا۔۔۔
    ہمیں سمجھنے میں مغالطہ ہوگیا تھا!!!
    :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی تو کہہ رہے تھے کہ
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ مغالطہ نہیں آپ ہمیں چکر دینا چاہ رہے تھے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب دوبارہ سے شرمندہ ہونے والے پروگرام پر عمل شروع کردیں!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    چکر تو آپ کو پہنچنے کے بعد آئیں گے!!!
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم نے کب انکار کیا ،
    حبیب بنک پلازہ کی بلند و بالا بلڈنگ ہماری کمپنی کی چھت سے نظر آتی ہے ۔اس لیے فورا جگہ پہچان گئے ۔
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    نظر تو یہاں سے چاند بھی آتا ہے۔۔۔
    تو پہچان کر پہنچ جائیں گے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم پہلے ہی بتائے دے رہے ہیں بھیا ،
    آپ ہر گز ہم سے روپے پیسے کی تمنا مت رکھیے گا،
    ہم ہرگز بل میں رتی برابر حصہ نہیں ڈالے گے ،
    بل آپ کو ہی ادا کرنا ہوگا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    آپ کی بات سے ایک آئیڈیا مجھے بھی آیا کہ کیوں نہ ہم بھی بھیا کے ساتھ گدو بندر والی ٹرین میں بیٹھ کر وہاں کی بریانی ٹیسٹ کریں۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :eek:
    یہ کیسا سوال ہے بھیا ۔
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    گدو بندر میں بریانی کہاں ملتی ہے؟؟؟
    :eek::eek::eek:
     
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ زبردست ،
    کیا آئیڈیا دیا ہے آپ نے ،
    مفتی صاحب بریانی کا سنا کر ہرگز انکار نہیں کریں گے ،
    آپ اور ہم مفتی جی کو بریانی کھانے میں لگا کر وہاں چھوڑ آئیں گے ۔
     
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت اچھا سوال ہے!!!
    :p:LOL::p
     
  14. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    اپنے پہنچے ہوئے پیر ومرشد کا ہاتھ تھام کر پہنچ جائیں گے۔
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہاں بریانی ملتی ہی نہیں۔۔۔
    اس لیے گدو بندر میں قیام آپ کا ہوا!!!
     
  16. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :sad4::sad4::sad4:
    ہمیں کل کی دعوت میں سازش کی بو آرہی ہے ،
    اس لیے ہم ابھی سے انکار کر رہے ہیں ۔
    اعلان ختم ہوا ۔
     
  18. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    قیام ان کو دے کر گویا آپ نے وہاں کا طعام اپنے اور میرے نام لکھ دیا ہے۔ :D
     
    • متفق متفق × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم نے ابھی تک ان کو اپنی مریدی میں نہیں لیا۔۔۔
    ہم ان سے سوکلومیٹر آگے تک پہنچے ہوئے ہیں۔۔۔
    جب تک یہ وہاں پہنچیں گے ہم کہیں اور پہنچ جائیں گے ۔۔۔
    اور جب یہ کہیں اور پہنچیں گے تو ہم۔۔۔۔۔
    :auto::auto::auto::auto::auto:
     
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,337
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی آ، جی آ!!!
     

اس صفحے کی تشہیر