فرحت کیانی

لائبریرین
میرے پاس textra نے کامیابی سے میسجز بلاک کر دکھائے ہیں۔ ابھی دیکھا تو مہینہ بھر پہلے وائے ٹرائب کو بلاک کیا تھا، اس کے بعد سے ابھی تک ان کا میسج نہیں آیا۔ ورنہ پہلے وائے ٹرائب والوں کو نیند نہیں آتی تھی جب تک مجھے دو تین میسج نہ کھڑکا لیں۔
اسی طرح دیگر کو بھی کامیابی سے بلاک کیا ہے۔
گڈ آئیڈیا۔ میرا خیال ہے کہ میں اسے استعمال کر سکتی ہوں۔
 
یاز

محفلین

جی جی۔
بس textra کو انسٹال کیجئے۔ پہلی دفعہ ایپ کھولنے پر ڈیفالٹ میسجنگ ایپ بن جانے کی "حکمیہ" فرمائش آئے گی۔ اس کو تسلیم کرنا ہی ہو گا۔
اور پھر بلاک کرنا شروع کر دیں۔
خیال رہے کہ جب بھی ٹیکسٹرا کی بجائے کسی دوسری ایپ میں ایس ایم ایس کھولنا چاہیں گی تو سارے بلاک شدگان کے میسجز بھی دکھائی دیں گے، کیونکہ یہ صرف ایپ کی بلاکنگ تھی۔
 
ٹھیک۔ ابھی کر کے دیکھتی ہوں۔
 
میرے خیال میں وہ اس وقت (مبتدی) ہونگے
اقبال کا سب سے پہلا شعر جو زبان زد عام ہوا اور جس کی وجہ سے پہلی بار انہیں اس دور کے متعدد شعراء میں نمایاں مقام حاصل ہوا وہ درج ذیل تھا:

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے
قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے

اس وقت وہ نیم مبتدی ہی ہوں گے مگر پھر بھی انداز اور سوچ کی اڑان دیکھیے۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات!
 
فاخر رضا

یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جس نے شیئر کیا اسکے ہاتھ اقبال کی کوئی ایسی ڈائری لگ گئی ہو جو چھپی نہ ہو
اقبال کے اسکول کے کسی دوست نے وہ ڈائری چرا لی ہو اور بعد میں شیئر کرنے والے صاحب کو دے دی ہو
 
یہ زیادتی ہے بھائی۔
آپ مذاق بھی بہت ہی سنجیدگی سے کرتے ہیں۔ بندہ شش و پنج میں پڑ جاتا ہے کہ کیا ریٹنگ دی جائے۔
 
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جس نے شیئر کیا اسکے ہاتھ اقبال کی کوئی ایسی ڈائری لگ گئی ہو جو چھپی نہ ہو
اقبال کے اسکول کے کسی دوست نے وہ ڈائری چرا لی ہو اور بعد میں شیئر کرنے والے صاحب کو دے دی ہو
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں اقبال ہوؤں اور ڈائری آ پ نے چوری کی ہو!
اگر آپ سنجیدگی سے مذاق در مذاق کرتے ہیں 'تے فیر اینج ہی سہی'۔
 
فاخر رضا

محفلین
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں اقبال ہوؤں اور ڈائری آ پ نے چوری کی ہو!
اگر آپ سنجیدگی سے مذاق در مذاق کرتے ہیں 'تے فیر اینج ہی سہی'۔
میں ابھی ابھی سوچ رہا تھا کہ آپ کی طرف سے باؤنسر آنے والا ہے کوئی بہت ہی سیریس قسم کا. شکر ہے آپ سب میں حس مزاح باقی ہے. خدا آپ کو سلامت رکھے
 
فہد اشرف

محفلین
اقبال کا سب سے پہلا شعر جو زبان زد عام ہوا اور جس کی وجہ سے پہلی بار انہیں اس دور کے متعدد شعراء میں نمایاں مقام حاصل ہوا وہ درج ذیل تھا:

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے
قطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے

اس وقت وہ نیم مبتدی ہی ہوں گے مگر پھر بھی انداز اور سوچ کی اڑان دیکھیے۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات!
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ شعر پڑھنے کے بعد حضرت داغ نے اقبال کو فارغ الاصلاح کر دیا تھا۔
 
kifaqir

محفلین
10dh20o.jpg
 
Top