علامہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام جو حال ہی میں بڑی مشکلوں سے دریافت کیا گیا۔

FDD3_A9_BA-76_F9-4984-99_B1-5_EC73_E38674_D.jpg
اقبالؒ کے بعد از مرگ کلام آؤ نماز پڑھیں سے انتخاب۔
اقبالؒ بھی اس دور میں نثری نظم کے ارتقاء سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
 
مذکورہ کتاب سے ایک اور انتخاب
FB_IMG_1526101501552.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ تو بڑی عقیدت اور ملی و مذہبی جوش وخروش سے اکثر شیئر کی جاتی ہے۔

المیہ یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اقبال کی کتابیں پڑھنا وبال سمجھتی ہے ۔

اور اقبال کی جاں نشینی سے دستبردار ہونا بھی اُنہیں منظور نہیں ہے۔

نتیجتاً ہمیں ایسے شاہکار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
 
فاخر رضا

محفلین
المیہ یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اقبال کی کتابیں پڑھنا وبال سمجھتی ہے ۔

اور اقبال کی جاں نشینی سے دستبردار ہونا بھی اُنہیں منظور نہیں ہے۔

نتیجتاً ہمیں ایسے شاہکار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
بھائی آپ شاعری کو دیکھتے ہیں جب کہ خیالات کو دیکھیں، کس قدر اعلیٰ ہیں. اگر تھوڑا فعلن فعلن بگڑ گیا تو کیا پرابلم ہے
 
یاز

محفلین
اس "کہتے کہتے" ردیف سے مجھے تو 'پاکیزہ' کا 'سرِ راہ چلتے چلتے' یاد آ گیا! :)
واہ واہ۔ کیا خاصے کی چیز یاد آئی ہے قبلہ۔ اقبال (دوئم) سے معذرت کے ساتھ
گونگی ہو گئی آج کچھ زباں چلتے چلتے
ہچکچا گیا میں خود ہی مسلماں چلتے چلتے
وغیرہ
 
آخری تدوین:
Top