screenshot_514.png
 
آپ کا نکتہ واقعی قابلِ غور ہے۔
یہ سب موسم کی صورتحال ہے، نہ کہ موسم کی پیشنگوئی۔
یہ شاید اہل علاقہ کومحکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی پیشنگوئی سے آگاہی کے لیے یہ بورڈ تیار کیا گیا ہے ۔
 
دوسرے مصرعہ میں سکتہ کی جائے استعمال بھی کافی پرمزاح ہے۔
یہاں اقبال عرف بالا نے سجی دے کے کھبی ماری ہے۔
بندہ پہلے پڑھ کر سمجھے کہ جانے کا کہا ہے، پھر پورا پڑھے تو سمجھ آئے۔

بالا تکے والے کی سجی یاد آ گئی
 
Top