XMTbkMV.jpg

کوئی اس کا ممکنہ مطلب بھی بتا دو یا یہ واقعی ایک معجزہ ہے؟
 

یاز

محفلین
یہ BA کو آپ بیاہ پڑھنے کی کوشش کریں، انشاء اللہ یہ معجزہ سمجھ آجائے گا. ایک ہی رات میں بیاہ

ویسے کراچی میں BA رات کو ہی ہوتا ہے، پتہ نہیں پنجاب میں لوگ نکاح کے بعد رات تک کیسے انتظار کرتے ہیں
مقتبس بالا ہر دو میں سے ایک مراسلے کو شدید پرمزاح قرار دیا جاتا ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین

کوئی اس کا ممکنہ مطلب بھی بتا دو یا یہ واقعی ایک معجزہ ہے؟

سمجھ پھر بھی ککھ نہیں آیا

غور سے دیکھا جائے تو انگریزی میں ایک 'شرط' بھی تحریر ہے جس کا مطلب ہے کہ بی اے کر لیجیے تاہم گرامر کورس کی تکمیل کے بعد۔ یعنی کہ پہلے یہاں سے گرامر کورس وغیرہ وغیرہ کریں اور پھر امتحان سے قبل کی آخری رات کو شیرینی تقسیم کر کے مرحلہء سخت سے گزر جائیے۔ :)
 
Top