Dvah-we-Wk-AACt-E.jpg


 

فرقان احمد

محفلین
Auto-correct بھی تو ہو سکتا پے۔
ہاں، ممکن ہے کہ آٹوکوریکٹ فیچر کے باعث ہی ایسا ہوا ہو۔ ویسے ایک امکان یہ ہے کہ چونکہ کراچی کے ہمارے پیارے بھائی لفظوں کو ذرا کھینچ کر اور لمبا کر کے بولتے ہیں؛ شاید اس لیے سِلپنگ کو سلیپنگ بنا دیاگیا ہے۔ اتفاق سے انگریزی میں 'مناسب'لفظ بھی دستیاب تھا، اس لیے غالباََ عبارت میں اسے جڑ دیا گیا۔

ارے کراچی والو! نو اوفینس، ہمیں آپ کا یہ لہجہ سچ مچ پسند ہے
 
Top