1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

نیرنگ خیال نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,305
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ویلکم بیک عائشہ
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اور سب آپ کو بھی مس کر رہے ہیں عائشہ بہنا. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    تھینک یو بھیا. امید ہے آپ کی ایتھنز تک کی ڈرائیو اچھی رہی :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    تھینک یو مریم اب آگئی ناں:)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوبصورت تحریر :)
    آج تو کافی پرانے چہرے نظر آرہے ہیں جو کہ بہت ہی خوش آئند بات ہے :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نیرنگ خیال بھائی ویسے آپ نے کیوں آنا چھوڑ دیا تھا؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایسے ہی آتی رہا کریں نا اور کچھ ایکٹو بھی ہو جائیں مراسلہ جات کرنے میں نا! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    اس لفظ کے کچھ بہتر متبادل درج ذیل ہو سکتے ہیں: :) :) :)
    • خاموشی
    • کم گوئی
    • مصروفیت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن متبادل نہیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زہے نصیب۔ خوش آمدید عائشہ۔ کیسی ہو اور سب کیسا چل رہا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میں تو ہمیشہ ہی یہاں موجود ہوتا ہوں۔ شاید ہی کبھی غائب رہوں زیادہ دیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :) پر آپکے مراسلے تو ہمیں کم کم ہی پڑھنے کو نصیب ہوتے تھے۔ حالیہ کچھ دنوں سے آپ باقاعدگی سے محفل پر پوسٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ یہ سلسلہ اب جاری رہنا چاہئے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کی ذرہ نوازی ہے کہ آپ نے یاد رکھا۔ ان شاء اللہ حاضری ہوتی رہے گی۔ آپ سے دعاؤں کی گزارش ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    ایک ملائکہ بٹیا ہوتی تھیں، وہ بھی انٹرنیٹ سے کچھ ایسی غائب ہوئیں کہ ماوراء بٹیا کی یاد دلا دی۔ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :in-love:
    اگر ہم گاف پہ "پیش" پڑھ لیں تو!!! :LOL:
    کیا ہی اچھے دن تھے وہ! :love:
    اور ساتھ ساتھ عینی شاہ سے "کراس کراس" کی گیم چلا کرتی تھی کہ میری اتنی سرخ پروفائل اُسی جنگ کا نتیجہ ہے :LOL::LOL::LOL:
    فاتح بھائی سے تو مجھے ڈر لگتا ہے لیکن انیس الرحمن بھائی! یہ ہم کیا سن رہے ہیں!!! :ROFLMAO:
    عمر سیف بھائی کی وہ یک لفظی سطریں شاید وٹس ایپ پہ منتقل ہوتی جا رہی ہیں اور ساری توپوں کا رخ میری جانب ہے :D:ROFLMAO::LOL::D
    ابنِ سعید بھائی کا "بٹیا" کہنا بھی یاد آ رہا ہے۔
    اتنی ساری یادوں کے ہوتے بھی جب دل میں
    ویرانی ہوتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تعمیر و تخریب کا تناسب کیا رہا نین بھائی؟ :p:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چودھویں کا چاند چڑھانے میں ہمارے نیرنگ خیال (نین بھائی) پرانے کھلاڑی ہیں، بس نو بال کا انتظار کرتے ہیں۔ :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ہمیں سی پلس پلس سکھا دیں اب :ROFLMAO: پائتھون سے تو بنی نہیں ہماری :barefoot:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیسی ہیں عینی آپی آپ؟
    آپ دونوں ہی اب نظر نہیں آتیں محفل پہ

    اب یہ نہیں کہیے گا کہ میں ہی اصل میں نظر نہیں آتا :LOL::p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بارِ دگر خوش آمدید :) :)

    کیسی ہیں آپ؟ طبیعت و طبیعات، مزاج و مذاق؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر