چودہویں سالگرہ کیسا ہے یہ اوتار؟

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2019

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    غلط سمجھتے رہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پارٹ تھری:battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اور ادھر میں بیگم کو مشورہ دے رہا ہوں کہ “Zack is always right” ٹیٹو کروا لو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,921
    مریم افتخار نے اتنا پیارا اوتار لگایا ہوا ہے کہ تنقید کی گنجائش نہیں نکلتی! جہاں تک چوہدری صاحب کے صاحب زادے کا معاملہ ہے؛ اسے دیکھ کر ہمیں ایک ہی گانا یاد آتا ہے، وے بول سانول! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاسم پائین کو ٹیگ کریں، اور پھر جادو دیکھیں۔;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,921
    عادت تو بقول امان اللہ، وڈی سس جیسی ہے مسٹر جاسم کی؛ شاید کوئی نہ کوئی نکتہ نکال ہی لیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,404
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    واقعی! میں نے اسے بڑا الٹا سیدھا کر کے دیکھ لیا۔ نہ کوئی تنقید و مزاح سوجھا نہ ہی پلے پڑا کہ یہ ہے کیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاید اضافی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لڑی کے ابتدائی مراسلے کے بعد میری نظر انتخاب اگلے اوتاری مراسلے کے لیے کچھ دیر اس کُڑی کے اوتار پر ٹھہری تھی۔ ابھی کچھ ہلکا پھلکا مراسلہ 'نکلنے' ہی لگا تھا کہ ایک ان چاہی کال آ گئی اور پانچ سات منٹ ذہن ادھر مصروف ہو گیا۔

    لگتا ہے۔۔۔ مریم اوتاری مراسلے سے بچنے کے لیے مسلسل وظیفہ پڑھ رہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,307
    یہ ٹیٹو تو آپ کو کروانا چاہئے تھا: Wife is always right
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,921
    نہاری، بریانی، قورمہ، مٹن پلاؤ، زردہ وغیرہ ان کے سامنے دھریے؛ خماری بہن ابھی کے ابھی جان دے دے گی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو انھیں ہم آپ کا مردانہ ورژن گردان لیں کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    سید ذیشان بھائی
    اگلے ولیمے تک یہی اوتار رہے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,801
    موڈ:
    Asleep
    توبہ کریں۔ یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سید عاطف علی
    [​IMG]
    چھوڑ کر یوں درِ محبوب چلا صحرا کو
    ہوش میں آئے ذرا قیس، نہ دیوانہ بنے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,921
    سنسنی خیز اوتار! اس پر تبصرہ نہیں، تبصرے بنتے ہیں۔ :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  18. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,801
    موڈ:
    Asleep
    لیں جناب، اواتار بھی تبدیل ہو گیا۔ اب کم از کم ممکنہ ملاقات پرپہچاننے سے انکار نہیں کر پائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,307
    ایک بچوں سمیت اوتار کی گزارش کی ہے۔ دیکھتے ہیں پوری کرتے ہیں یا نہیں :)
     
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زبردست۔
    عمدہ تصویر
    اور ملاقات کو ان شاء اللہ یقینی بنائیں گے۔ جب بھی آئیں، یاد رکھیے گا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر