کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی دو چکر یہاں سے ناصریہ کے لگے اور وہ بھی دن دھاڑے اور اب پھر جا رہا ہوں علیا۔

جس طرح سے یہ گاڑیاں چلاتے ہیں، ہیلی کاپٹر سے تو اور بھی مشکل ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے سیاست کا اثر ہو گیا ہے ان دونوں خواتین پر جو سیاسی بیان دینے شروع کر دیئے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
حجاب سے مسینجر پر بات کر کے موڈ زبردست ہو گیا ہے۔ حجاب کا بھی آج موڈ بہت اچھا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ :p :D
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب موڈ کی بندوق حجاب کے کندھے پر رکھ کر چلا دی۔

بہت صحیح کی سیاستدان بنو گی۔
 

حجاب

محفلین
ماوراء یہ حجاب میں ہے اوتار صرف آنکھیں شائن کر رہی ہیں اچھی ہیں نا :wink: میرا موڈ بھی بس ایویں تھا وہ ڈسپلے پکچر دیکھ کر اچھا ہوگیا :) ویسے فکر ناٹ سب خیر ہی ہے :p
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، ہمارے موڈ پر دوسروں کی وجہ سے بہت اثر پڑتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے مجھے سیاست میں جانے کا بہت شوق تھا۔ لیکن اب معلوم نہیں کیوں ختم ہو گیا۔ :?
ویسے میں واقعی اچھی سیاستدان بن سکتی ہوں۔ :p
 
Top