1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

جاسم محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 29, 2020

  1. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,198
    موڈ:
    Relaxed
    اس معاملے میں بھارت کا معیار بہت اچھا ہے ۔ہندی / اردو کمنٹری کے لئے الگ چینلز ہیں اسٹار اورسونی اسپورٹس پر
     
    • متفق متفق × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,197
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے یارو !
    اس کمنٹری کا نمونہ کوئی سنوادے تو اس کا بھلا ہو ۔
    جاسم محمد !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,568
    پی ایس ایل میچز دیکھ لیں :)
     
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,197
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرے پاس تو میچ انگلش میں آرہے ہیں ۔
    کیا یہ کسی خاص کمنٹری کی بات نہیں ہوئی ؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج کی ایک مثال
    ”اعظم خان کا کمال
    لاہوریوں کا دھمال“
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    درمیان میں یہی کمنٹریٹر اردو میں بھی کر رہے ہوتے ہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کسی دن کمنٹریٹر خاتون فرما رہی تھیں کہ ”اب تک اسلام آباد نے اچھی بیٹنگ کری ہے۔“
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,197
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر