کیا ہاتھ صرف کام کرنے کے لیے ہوتے ہیں؟

جیہ

لائبریرین
ATT00013.jpg

ATT00012.jpg

ATT00011.jpg

ATT00009.jpg

ATT00008.jpg

ATT00007.jpg
 
محمداحمد

لائبریرین
اب تک تو یہی تھا کہ ہاتھ سے کام ہوتا تھا، کسی سے دو دو ہاتھ ہوتے تھے، کسی کو ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا تھا اور کسی کو آڑے ہاتھوں لیا جاتا تھا، کبھی ہاتھوں کے ساتھ کنگن اور آرسی کا ذکر تھا تو کبھی ہاتھ کے طوطے اُڑتے تھے۔ ساتھ ساتھ کبھی ہاتھ ملے جاتے تھے، ہاتھ جھاڑے جاتے تھے، ہاتھ دکھائے جاتے تھے، ہاتھاپائی بھی ہو جاتی تھی کبھی کبھی ، اور کبھی ہاتھ کے ہاتھ کسی کا ہاتھ مانگا جاتا تھا اور کبھی ہاتھ پڑ بھی جاتا تھا۔ اور بھی جانے کیا کیا ذمہ داریاں ہاتھوں کے ذمہ تھیں پر اب تو میں کچھ نیا ہی دیکھ رہا ہوں ۔

ویسے کام بہت عمدہ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب جیہ، ویسے اس میں تمہارا ہاتھ کوں سا والا تھا؟ بلی والا تو نہیں تھا کہیں؟
 
شکریہ محمد احمد صاحب۔ مگر ہاتھ کا ذکر کرتے وقت ہاتھ ہولا رکھیں ذرا :)

بہت اچھی شئیرنگ ہے جیہ بہنا۔۔۔ دلچسپ!
شکریہ عمار

گڈ۔ویری گڈ۔
جیہ غزل کو بہت پسند آئیں یہ اب ۔

شکریہ ڈاکٹر بھائی۔غزل کا بھی شکریہ ادا کرتی چلوں
بہت خوب جیہ، ویسے اس میں تمہارا ہاتھ کوں سا والا تھا؟ بلی والا تو نہیں تھا کہیں؟
شکریہ شمشاد بھائی۔ میرےہاتھ تو اوپر کو اٹھے ہیں
 
سجادعلی

محفلین
بہت اچھی پوسٹ‌ہے۔
فراز نے کہا تھا
دوست ہوتا نہیں‌ہر ہاتھ ملانے والا
سانپ کی طرز کا ہاتھ دیکھ کر یہی مصرع یاد آیا۔

ویسے ہاتھوں سے اپنا منہ اور بال بھی نوچے جاسکتے ہیں۔
 
Top