کیا پکایا اور کیا کھایا

سارا

محفلین
یہاں بھی ناشتہ ہی کیا ہے۔۔دال بن رہی ہے اور ساتھ کوفتے ہیں جو کہ شام کو کھانے ہیں انشا اللہ۔۔
 

سارا

محفلین
یہاں ابھی کھانا کھانے کی تیاری ہو رہی ہے۔۔پکوڑے بن رہے ہیں ساتھ مکس سبزی۔۔کھیر۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top