شمشاد
لائبریرین
آج میں نے جو بھی کھایا ، سچی مجھے نہیں معلوم کہ کیا کھایا ۔۔۔ کہ پڑوسن سے پوچھا ہی نہیں جو تم کھلا رہی ہو بھلا کیا نام ہے اس کا ۔![]()
ضرورت بھی کیا ہے پوچھنے کی جب ایسی پڑوسن سامنے ہو تو،
اللہ ایسی پڑوسن سب روزے داروں کو عطا کرئے۔ آمین۔
آج میں نے جو بھی کھایا ، سچی مجھے نہیں معلوم کہ کیا کھایا ۔۔۔ کہ پڑوسن سے پوچھا ہی نہیں جو تم کھلا رہی ہو بھلا کیا نام ہے اس کا ۔![]()
میں آج بہت کچھ بنانے کو جارہی ہوں کچن میں ۔ ۔۔ مہمانوں کی افطاری کے لئے ۔
![]()
میں آج بہت کچھ بنانے کو جارہی ہوں کچن میں ۔ ۔۔ مہمانوں کی افطاری کے لئے ۔
![]()
یہ بھی تو بتانا تھا کہ کیسے بنے تھے یہ افغانی کباب؟
اب کسی دن بہاری کباب بنا کر دیکھیئے گا۔
باجو اس بہت کچھ میں سے تھوڑا ادھر بھی بھجوا دیجیئے گا![]()
میرا حصہ پیک کرکے بھجوا دیجیئے گا۔![]()

یہ تو میں نے دیکھا ہوا ہے۔
میں یہ کہہ رہا تھا کہ بتانا تو تھا کہ کیسے بنے تھے افغانی کباب؟

قسم سے بہت کچھ بچا ہوا ہے ۔۔ چکن تکے ۔۔ ۔چکن کڑاہی ۔ ۔ کوفتوں کا سالن ۔۔ ۔ سیخکباب ۔ ۔۔ بریانی ،
کباب ۔۔ اور رس ملائی ۔۔ ۔ ۔
لوگ تو چودہ، پندرہ تھے اس حساب سے میں نے کچھ گھر میں بنائے کھانے ، اور اک ، دو ریسٹورینٹ سے منگوالئے تھے ۔ چکن جلفریزی ،۔۔ اور سیخ کباب ۔۔ ۔اور اک آدھ سبزی وغیرہ ،
پھر بھی اتنے لوگ تھے ذرا ذرا سا کھایا سب نے کہ کہاں روزہ کھول کر کھانے ہوتا ہے سبھی نے شروعات بریانی سے کی ۔ اور ذرا ذرا سا دوسرے لئے اور بس ،
اب میرے کل کے کھانے کا انتظام ہوچکا مجھے کچھ پکانا بنانا نہیں پڑے گا ،، ، تو آجاؤ کل تم بھی افطاری یہی سے کرنا ۔ ۔۔ ۔
![]()
۔