کیا پکایا اور کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی اگر سادی بھنڈیاں کھانے کا اثر یہ ہوتا ہے کہ آپ محفل میں آتے ہیں، تو آپ روزانہ سادی بھنڈیاں ہی کھایا کریں۔;)

بہت دنوں کے بعد چکر لگا آپ کا۔
 

ساجداقبال

محفلین
IMG_1164.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
ضرور کھائیں تیلے شاہ بھائی۔۔۔۔۔
زینب: اب دیر ہو چکی ہے میں لنچ میں کھا بھی چکا ہوں۔ اور رات کے کھانے میں بھی یہی کھانے ہیں۔ دھنیا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

زینب

محفلین
چلیں کوئ بات نہیں مگر د ھنیا وغیرہ ڈالنے سے ذرا نکھار ساآجاتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top