کیا پکایا اور کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
آج غلطی سے کیرالہ والوں کے ریسٹورنٹ میں چلا گیا تھا۔ ان کا ذائقہ اپنے مطلب کا نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھوک لگ رہی ہے، سوچ رہا ہوں کچھ پکا ہی لوں۔ کباب بنے پڑے ہیں وہی ہی تل لوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top